01:00 pm
 بات چیت پی ٹی آئی حکومت سے نہیں، سیاست پر اثرانداز ہونیوالوں سے ہوگی،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بات چیت پی ٹی آئی حکومت سے نہیں، سیاست پر اثرانداز ہونیوالوں سے ہوگی۔احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان اور دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شاہد خاقان عباسی ، بیٹا عبداللہ خاقان اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ قرنطینہ میں ہونے کے باعث پیش نہ ہوئے۔ ان کی عدم پیشی کے باعث سماعت 15 دسمبر تک ملتوی کردی گئی
 
۔سماعت کے بعد شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف پچھلا نیب کا کیس 9 سال چلا تھا، یہ کیس بھی جلد ختم ہوگا، آج پی ڈی ایم کی میٹنگ ہے جس میں 13 دسمبر کے بعد کی حکمت عملی کو ترتیب دیا جائے گا، پٹرولیم بحران حکومت نے خود پیدا کیا ہے، پارلیمانی نظام یکطرفہ نہیں چل سکتا، ہم اقتدار کی نہیں بلکہ نظام کی خرابی کی بات کررہے ہیں، یہ حکومت 2018 کے الیکشن کا نتیجہ ہے، جو 2018 کے الیکشن میں ہوا وہ دوبارہ ہوا تو ملک آگے نہیں چلے گا۔شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ آئین کو توڑنے والے اور الیکشن چوری کرنے والے مسائل کا فیصلہ ہوگا تو ملک آگے چلے گا، حکومت سے بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں، بلکہ ان اداروں سے ہوگی جو سیاست پر اثر انداز ہیں، جن میں فوج، انٹیلی جنس ایجنسیاں، عدلیہ، نیب اور میڈیا بھی شامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

ایرانی تربیت یافتہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، پاکستانی کون سی  اہم شخصیات اہداف تھیں ؟ سنسنی خیز انکشافات

نواز شریف کی بیٹی ہے کوئی مذاق نہیں۔۔۔ مریم نواز پر جعلی نوٹ نچھاور کرنے ، چھڑی اچھالنے اور بدتمیزی پر اعلی قیادت نے بڑا حکم جاری کر دیا

یہ وہ جگہ ہے جہاں سے دشمن پر میزائل داغنا انتہائی آسان ہے ۔۔۔ پنجاب کے کس مقام پر بیٹھ کر ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے یہ بات کہی تھی ؟ جانیں

طے ہو چکا تھا اسٹیبلشمنٹ 2018 میں شہاز شریف کو وزیراعظم بنوانے والی تھی ، پھر ایسا کیا ہوا کہ سب دھرے کا دھرا رہ گیا ؟

زندگی کے آخری ایام میں جج ارشد ملک پر کیا گزری ،وہ بات بات پر رونے کیوں لگ جاتے ، انہوں نے ارشاد بھٹی کو کیا کہا تھا ؟ افسوسناک انکشافات

عمران صاحب کون سا این آر او ؟کس سے این آر او ؟آپ ایک نہیں 100نیب بنائیں گھر تو جانا ہو گا،مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کو جواب ۔

وزیراعظم عمران کل سیالکوٹ کا دورہ کریں گے، 17 ارب کے منصوبوں کا افتتاح کرینگے

اپنے دفتر دوبارہ جانے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ آپ اب وہاں ملازم ہیں بھی یا نہیں !  