01:13 pm
معاونین خصوصی کا تقررآئین کی خلاف ورزی نہیں، وزیراعظم اپنے 5مشیر رکھ سکتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتی کےخلاف درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا،اسلا م آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس غلام اعظم قمبرانی نے فیصلہ جاری کیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے کہا ہے کہ معاونین کی تعیناتی آئین کی کسی شق کی خلاف ورزی نہیں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی کے اختیارات کا تعین کر دیا۔تحریری فیصلے میں کہاگیا ہے کہ
 
وزیراعظم کے معاونین کوئی وفاقی وزیر یا وزیر مملکت نہیں ہوتا، وزیراعظم کے معاونین کو وفاقی وزیر یا وزیر مملکت کا عہدہ صرف مراعات کیلئے دیا جاتا ہے، معاونین خصوصی پارلیمنٹ سے خطاب نہیں کر سکتے، معاونین خصوصی کوئی ایگزیکٹو اتھارٹی بھی استعمال نہیں کر سکتے، معاونین خصوصی کابینہ کا حصہ نہیں، اجلاس میں شامل نہیں ہو سکتے۔عدالتی فیصلے میں کہاگیا ہے کہ وزیراعظم اپنے 5مشیر رکھ سکتے ہیں، وزیراعظم کے مشیروں کا وفاقی وزیر کے برابر عہدہ صرف مراعات کیلئے ہے،مشیر پارلیمنٹ سے خطاب کر سکتا ہے لیکن ووٹ نہیں ڈال سکتا۔

تازہ ترین خبریں

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

ایسا گائوں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

سرکاری آئل کمپنی نے پیٹرول اور ڈیزل بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا،شہری سیخ پا ہو گئے

دعائیں قبول ،ابررحمت برسنے کو تیار۔۔رواں ہفتے کون کون سے علاقوں میں بارشیں برسنے والی ہیں ۔۔؟ پاکستانیوں کو دل خوش کر دینےوالی پیش گوئی

بغیر ڈرائیور ٹیکسیاں سڑکوں پر۔۔ ان ٹیکسیوں میں ایک وقت میں کتنے مسافر سوار ہو سکیں گے؟عوام کیلئے خوشخبری

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر،وہ گاڑیاں جن کی درآمد پر پابندی لگا دی گئی

بارشیں اور برفباری۔۔؟؟ آئندہ4دن ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

یا اللہ رحم۔۔۔ دن میں اندھیرا ۔سورج غائب ہو جائےگا۔۔۔ 25اور 26دسمبر کو کیا ہونےوالا ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔

حکومت سے مذاکرات کی دعوت کو مسترد کرتے ہیں۔ پی ڈی ایم رہنماوں کا اجلاس میں متفقہ فیصلہ

ایرانی تربیت یافتہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، پاکستانی کون سی  اہم شخصیات اہداف تھیں ؟ سنسنی خیز انکشافات

نواز شریف کی بیٹی ہے کوئی مذاق نہیں۔۔۔ مریم نواز پر جعلی نوٹ نچھاور کرنے ، چھڑی اچھالنے اور بدتمیزی پر اعلی قیادت نے بڑا حکم جاری کر دیا

یہ وہ جگہ ہے جہاں سے دشمن پر میزائل داغنا انتہائی آسان ہے ۔۔۔ پنجاب کے کس مقام پر بیٹھ کر ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے یہ بات کہی تھی ؟ جانیں

طے ہو چکا تھا اسٹیبلشمنٹ 2018 میں شہاز شریف کو وزیراعظم بنوانے والی تھی ، پھر ایسا کیا ہوا کہ سب دھرے کا دھرا رہ گیا ؟

زندگی کے آخری ایام میں جج ارشد ملک پر کیا گزری ،وہ بات بات پر رونے کیوں لگ جاتے ، انہوں نے ارشاد بھٹی کو کیا کہا تھا ؟ افسوسناک انکشافات

عمران صاحب کون سا این آر او ؟کس سے این آر او ؟آپ ایک نہیں 100نیب بنائیں گھر تو جانا ہو گا،مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کو جواب ۔