01:33 pm
نااہلی اور کرپشن کی عجیب داستان۔۔پاکستان کو مزید 4کھرب 66ارب کا ٹیکہ لگ گیا ،ذمہ دار کون؟آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے کچا چٹھاکھول دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ داسو ہائڈرو پاورمنصوبے کے ٹھیکہ دینے کی تاخیر کی وجہ سے واپڈا کو یومیہ تین ملین ڈالر خسارہ ہورہا ہے،جبکہ مہنگا ایندھن خریدنے کی وجہ سے پاکستان کو یومیہ 2 ملین ڈالر کا مذید خسارہ ہورہا ہے، یہ انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ 2018۔2019میں کیا گیا ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ سلسلہ 600 دنوں سے جاری رہے جس کی وجہ سے مجموعی 
طور پر 466ارب روپئے کا نقصان ہوا ہے،اے جی پی کی رپورٹ میں کہنا ہے کہ داسو ہائڈروپاور پروجیکٹ کے ڈاریکٹر نے الیکٹرو مکینکل ورکس کے کام کا ٹھیکہ دینے میں 22 اکتوبر 2019 تک دو ماہ کی تاخیر کی جو کہ ورلڈ بنک کی ڈیڈ لائن تھی،اے جی پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی بنک نے اس بات پر اعتراض کیا کہ کنٹریکٹ ایوار ڈ کرنے اور فیصلہ کرنے میں 15 ماہ کی تاخیرکی گئی ،عالمی بنک کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس امر سے منصوبے پر کام شروع کرنے میں بھی تاخیر ہوئی،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ورلڈ بنک کے اعتراض کے باوجود اس بات کی تحقیقات نہیں کی گئی اورنا ہی کسی کو اس نقصان کا ذمےدار ٹھہرایا گیا، اس بات کو نومبر2019میں نوٹ کیا گیا اور دسمبر2019 کو واٹر منسٹری کو رپورٹ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

ایسا گائوں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

سرکاری آئل کمپنی نے پیٹرول اور ڈیزل بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا،شہری سیخ پا ہو گئے

دعائیں قبول ،ابررحمت برسنے کو تیار۔۔رواں ہفتے کون کون سے علاقوں میں بارشیں برسنے والی ہیں ۔۔؟ پاکستانیوں کو دل خوش کر دینےوالی پیش گوئی

بغیر ڈرائیور ٹیکسیاں سڑکوں پر۔۔ ان ٹیکسیوں میں ایک وقت میں کتنے مسافر سوار ہو سکیں گے؟عوام کیلئے خوشخبری

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر،وہ گاڑیاں جن کی درآمد پر پابندی لگا دی گئی

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نشانے پر ۔۔ لاہور پولیس نے الرٹ جاری کردیا

یا اللہ رحم۔۔۔ دن میں اندھیرا ۔سورج غائب ہو جائےگا۔۔۔ 25اور 26دسمبر کو کیا ہونےوالا ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔

حکومت سے مذاکرات کی دعوت کو مسترد کرتے ہیں۔ پی ڈی ایم رہنماوں کا اجلاس میں متفقہ فیصلہ

ایرانی تربیت یافتہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، پاکستانی کون سی  اہم شخصیات اہداف تھیں ؟ سنسنی خیز انکشافات

نواز شریف کی بیٹی ہے کوئی مذاق نہیں۔۔۔ مریم نواز پر جعلی نوٹ نچھاور کرنے ، چھڑی اچھالنے اور بدتمیزی پر اعلی قیادت نے بڑا حکم جاری کر دیا

یہ وہ جگہ ہے جہاں سے دشمن پر میزائل داغنا انتہائی آسان ہے ۔۔۔ پنجاب کے کس مقام پر بیٹھ کر ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے یہ بات کہی تھی ؟ جانیں

طے ہو چکا تھا اسٹیبلشمنٹ 2018 میں شہاز شریف کو وزیراعظم بنوانے والی تھی ، پھر ایسا کیا ہوا کہ سب دھرے کا دھرا رہ گیا ؟

زندگی کے آخری ایام میں جج ارشد ملک پر کیا گزری ،وہ بات بات پر رونے کیوں لگ جاتے ، انہوں نے ارشاد بھٹی کو کیا کہا تھا ؟ افسوسناک انکشافات