02:30 pm
 کوروناکیسز بڑھ رہے ہیں، ادارے، محکموں کےسربراہ ایس اوپیزپر عملدرآمد یقینی بنائیں،ڈاکٹرفیصل سلطان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) معاون خصوصی برائےصحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کوروناکیسز بڑھ رہے ہیں، ادارے، محکموں کےسربراہ ایس اوپیزپر عملدرآمد یقینی بنائیں۔منگل کو اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے معاون خصوصی برائےصحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کرونا وبا کی دوسری لہر شدت پکڑ رہی ہے، گزشتہ چند ماہ کےدوران آج سب سے زیادہ نواسی اموات ہوئیں ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کرونا کے ہر شعبہ زندگی پر اثرات مرتب ہورہےہیں، بیماری کی روک تھام کیلئےآسان تدابیر ہر شخص اپنا سکتاہے ،

ایک بار پھر شہریوں سے اپیل ہے کہ ایس اوپیزپر عملدرآمد میں بھرپور حصہ ڈالیں۔معاون خصوصی برائےصحت نے مزید کہا کہ اداروں، محکموں کےسربراہ ایس او پیزپر عملدرآمد کو یقینی بنائیں، کرونا سے بچاؤ کے لئے ہاتھ دھونا، ماسک کا استعمال اور فاصلہ رکھنا ضروری ہے، ان احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ہی انشا اللہ کرونا کی دوسری لہر کو بھی نیچےلانے میں کامیاب ہونگے۔واضح رہے کہ منگل کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہی دن میں کرونا وبا کے باعث 89 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں، جس کے بعد عالمی وبا کے نتیجے میں پاکستان میں ہونے والی اموات کی تعداد آٹھ ہزار چار سو سینتالیس ہوگئی ہے۔این سی او سی کے اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 610 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، 2ہزار885نئےکیسزرپورٹ ہوئے جبکہ چوبیس گھنٹے میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنےکی شرح 8.58 فیصد رہی۔این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 44 ہزار 218 ہوگئی جن میں سے 2 ہزار 486 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

ایسا گائوں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں

سرکاری آئل کمپنی نے پیٹرول اور ڈیزل بطور تحفہ دینے کا اعلان کر دیا،شہری سیخ پا ہو گئے

دعائیں قبول ،ابررحمت برسنے کو تیار۔۔رواں ہفتے کون کون سے علاقوں میں بارشیں برسنے والی ہیں ۔۔؟ پاکستانیوں کو دل خوش کر دینےوالی پیش گوئی

بغیر ڈرائیور ٹیکسیاں سڑکوں پر۔۔ ان ٹیکسیوں میں ایک وقت میں کتنے مسافر سوار ہو سکیں گے؟عوام کیلئے خوشخبری

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر،وہ گاڑیاں جن کی درآمد پر پابندی لگا دی گئی

حکومت سے مذاکرات کی دعوت کو مسترد کرتے ہیں۔ پی ڈی ایم رہنماوں کا اجلاس میں متفقہ فیصلہ

ایرانی تربیت یافتہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، پاکستانی کون سی  اہم شخصیات اہداف تھیں ؟ سنسنی خیز انکشافات

نواز شریف کی بیٹی ہے کوئی مذاق نہیں۔۔۔ مریم نواز پر جعلی نوٹ نچھاور کرنے ، چھڑی اچھالنے اور بدتمیزی پر اعلی قیادت نے بڑا حکم جاری کر دیا

یہ وہ جگہ ہے جہاں سے دشمن پر میزائل داغنا انتہائی آسان ہے ۔۔۔ پنجاب کے کس مقام پر بیٹھ کر ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے یہ بات کہی تھی ؟ جانیں

طے ہو چکا تھا اسٹیبلشمنٹ 2018 میں شہاز شریف کو وزیراعظم بنوانے والی تھی ، پھر ایسا کیا ہوا کہ سب دھرے کا دھرا رہ گیا ؟

زندگی کے آخری ایام میں جج ارشد ملک پر کیا گزری ،وہ بات بات پر رونے کیوں لگ جاتے ، انہوں نے ارشاد بھٹی کو کیا کہا تھا ؟ افسوسناک انکشافات

عمران صاحب کون سا این آر او ؟کس سے این آر او ؟آپ ایک نہیں 100نیب بنائیں گھر تو جانا ہو گا،مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کو جواب ۔

وزیراعظم عمران کل سیالکوٹ کا دورہ کریں گے، 17 ارب کے منصوبوں کا افتتاح کرینگے