02:33 pm
مسلم لیگ( ن) کے سینئر رہنماؤں نے پارٹی قیادت کو استعفے جمع کرانا شروع کر دئیے

لاہور(روزنامہ اوصاف)اپوزیشن کی پی ڈی ایم تحریک زور پکڑتے ہی مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنمائوں نے اپنے استعفے پارٹی قیادت کے پاس جمع کرا دیئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے حکومت مخالف تحریک جہاں زور پکڑ رہی ہے وہاں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمائوں کی جانب سے اسمبلی سے استعفی دینےکا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے۔ سرگودھا سے ایم پی اے رانا منور غوث پارٹی قیادت کو پہلے ہی اپنا استعفی جمع کرواچکے ہیں
 
جبکہ اب ن لیگ کے ایم این اے ملک افضل کھوکھر، ایم پی اے سیف الملکوک کھوکھر نے بھی اپنے استعفے جمع کروانا شروع کر دئیے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ملک سیف الملوک کھوکھر نے سپیکر پنجاب اسمبلی کو استعفی بھجوا دیا ہے۔ استعفی میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حالات اور قوم کی بہتری کےلئے سلیکٹڈ حکومت سے نجات ضروری ہے، حکومت ملک و قوم پر بوجھ بن چکی ہے اس کو گھر چلے جانا چاہیے، صوبائی اسمبلی سیٹ حلقہ پی پی 165سے مستعفی ہوتا ہوں۔سیف الملوک کھوکھر نے کہا کہ مجھے قیادت پر مکمل اعتماد ہے اور پارٹی کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہوں اورپارٹی قیادت کے فیصلوں کامکمل پابند ہوں جبکہ سیکرٹری اطلاعات پنجاب مسلم لیگ ن عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملک افضل کھوکھر، سیف الملوک کھوکھر ، رانا منور غوث نے اپنے استعفے جمع کروائے ہیں، ابھی پارٹی نے استعفے نہیں مانگے لیکن پہلے ہی سینئر رہنمائوں نے استعفیٰ جمع کروانے شروع کر دئیے، مسلم لیگ ن کے تمام رہنما استعفے دینے کو تیار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

حکومت سے مذاکرات کی دعوت کو مسترد کرتے ہیں۔ پی ڈی ایم رہنماوں کا اجلاس میں متفقہ فیصلہ

ایرانی تربیت یافتہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، پاکستانی کون سی  اہم شخصیات اہداف تھیں ؟ سنسنی خیز انکشافات

نواز شریف کی بیٹی ہے کوئی مذاق نہیں۔۔۔ مریم نواز پر جعلی نوٹ نچھاور کرنے ، چھڑی اچھالنے اور بدتمیزی پر اعلی قیادت نے بڑا حکم جاری کر دیا

یہ وہ جگہ ہے جہاں سے دشمن پر میزائل داغنا انتہائی آسان ہے ۔۔۔ پنجاب کے کس مقام پر بیٹھ کر ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے یہ بات کہی تھی ؟ جانیں

طے ہو چکا تھا اسٹیبلشمنٹ 2018 میں شہاز شریف کو وزیراعظم بنوانے والی تھی ، پھر ایسا کیا ہوا کہ سب دھرے کا دھرا رہ گیا ؟

زندگی کے آخری ایام میں جج ارشد ملک پر کیا گزری ،وہ بات بات پر رونے کیوں لگ جاتے ، انہوں نے ارشاد بھٹی کو کیا کہا تھا ؟ افسوسناک انکشافات

عمران صاحب کون سا این آر او ؟کس سے این آر او ؟آپ ایک نہیں 100نیب بنائیں گھر تو جانا ہو گا،مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کو جواب ۔

وزیراعظم عمران کل سیالکوٹ کا دورہ کریں گے، 17 ارب کے منصوبوں کا افتتاح کرینگے