03:20 pm
وزیراعظم عمران خان کل عثمان ڈار کی دعوت پر سیالکوٹ کا دورہ کرینگے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان کل عثمان ڈار کی دعوت پر سیالکوٹ کا دورہ کرینگے، وہ سیالکوٹ کے لیے اربوں روپے کے 5میگا پراجیکٹس کا اعلان کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے فیصل آباد کے بعد سیالکوٹ کے لیے بھی تاریخی پیکج دینے کی منظوری دے دی گئی۔ اس ضمن میں وزیراعظم عمران خان کل عثمان ڈار کی دعوت پر سیالکوٹ کا اہم ترین دورہ بھی کریں گے۔
 
وزیراعظم وہاں سیالکوٹ کی نجی ائرلائن ایئرسیال کا افتتاح بھی کریں گے۔ سیالکوٹ کے لاکھوں شہریوں کے لیے واٹر فلٹریشن منصوبے کا افتتاح ہوگا، وزیراعظم روڈز اینڈسگنل ری انجینئرنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔سیالکوٹ میں 5بڑے گرین پارکس بھی وزیراعظم ترقیاتی پیکج میں شامل ہیں۔ جبکہ سیالکوٹ میں اسٹوریج سسٹم کی ری انجینئرنگ کو بھی منصوبے کا حصہ بنایا گیا ہے۔اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے میڈیا کو بتایا کہ وزیراعظم کے منصوبے سیالکوٹ کی تقدیر بدل دیں گے، ترقیاتی پیکج کی منصوبہ بندی ویژن 2050 پلان کے پیش نظر کی گئی، سیالکوٹ سے ڈھائی ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کی جاتی ہے، سیالکوٹ10 ارب سے زیادہ ٹیکس دینے والا شہر ہے۔

تازہ ترین خبریں

نادرا کی انوکھی غلطی، خاتون کے شناختی کارڈ پر شوہر کی بجائے چئیرمین نادرا کا نام لکھ دیا، نادرا سینٹر کے انچارج کو سزا ہو گئی

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

انتشار اور ماردھاڑ ۔۔ ن لیگ کیا چاہتی ہے۔۔؟ مریم نواز کیا کرنےوالی ہیں؟پیپلزپارٹی کے سینئر ترین رہنما نے کچا چٹھا کھول دیا

تیاریاں شروع ،پاکستان میں بلدیاتی انتخابات  کب ہوں گے؟وزیراعظم نے اعلان کردیا

مریم نواز کو اگر کوئی ہاتھ وغیرہ لگاتا ہے تو انہیں برا نہیں منانا  چاہیے کیونکہ ۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے ناقابل یقین بات کہہ دی

پاکستانیوں تیارہوجائو۔۔۔13دسمبرتاریخ ساز دن ،کپتان کے ہاتھ سونے کی چڑیا لگنے والی ہے !صدارتی نظام باقی سب کھیل تمام

ن لیگ کی ریلی میں عائشہ رجب علی کیساتھ کارکنان نے ایسا غلیظ کام کیا کہ دیکھ کر ہر کوئی شرم سے پانی پانی ہوگیا،افسوسناک خبر

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نشانے پر ۔۔ لاہور پولیس نے الرٹ جاری کردیا

یا اللہ رحم۔۔۔ دن میں اندھیرا ۔سورج غائب ہو جائےگا۔۔۔ 25اور 26دسمبر کو کیا ہونےوالا ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر ۔۔۔

حکومت سے مذاکرات کی دعوت کو مسترد کرتے ہیں۔ پی ڈی ایم رہنماوں کا اجلاس میں متفقہ فیصلہ