04:10 pm
لاہور میں لاک ڈاؤن لگادیاگیا۔۔۔کون کون سے علاقے بند ہیں ؟ عوام کیلئے آج کی بڑی خبر

لاہور میں لاک ڈاؤن لگادیاگیا۔۔۔کون کون سے علاقے بند ہیں ؟ عوام کیلئے آج کی بڑی خبر

04:10 pm

لاہور(نیو زدیسک)کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیشِ نظر لاہور کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) محمد عثمان کے مطابق لاہور کے 55 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ لاہور کے جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے ان میں نیو مسلم ٹاؤن، وحدت کالونی، گلشنِ اقبال، اقبال ٹاؤن، گلشنِ راوی، شیرا کوٹ، نواں کوٹ،
سمن آباد اور ملت پارک کے علاقے شامل ہیں۔سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے بتایا کہ لاہور کے علاقے داتا گنج بخش ٹاؤن میں اسٹریٹ نمبر 1، 613 شادمان کالونی، پی ڈبلیو ڈی کوارٹر اسٹریٹ 8 محلہ انارکلی ٹاؤن، گلی بدر دین چوک ٹیمپل روڈ مزنگ، 7 اے زبیدہ پارک، مولانا مودودیؒ اسٹریٹ اچھرہ، گلی نمبر 8 مکان نمبر 17 محمدی پارک میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔انہوںنےکہا کہ شالیمار ٹاؤن میں مکان نمبر 11، گلی نمبر 2 احاطہ ملک باسو، سلطان پورہ، مدینہ کالونی چوک، گلی این زیڈ، لطیف میرج ہال سمن آباد ٹاؤن، مین اسٹریٹ، بی بلاک، بلال اسٹریٹ، ای بلاک، مکان نمبر 250-285 جی بلاک گلشنِ راوی، گلی نمبر 218-323 مہرہ شریف بند روڈ کو بند کر دیا گیا ہے۔سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق مین اسٹریٹ بلاک 33 سوڈیوال کالونی ملتان روڈ، آریا نگر بہاولپور ہاؤس، 34 اے پونچھ ہاؤس، بہاولپور ہاؤس، بینکر اسٹریٹ نیو سمن آباد، گلی نمبر 14 مون کالونی، ندیم شہید روڈ، مکان نمبر 102-274 راوی بلاک، گلی نمبر 1 مکان نمبر 245 بدر بلاک، مکان نمبر 91-111 رچنا بلاک، مکان نمبر 132-224 نرگس بلاک، ایف بی آر آفس نزد نون مارکیٹ علامہ اقبال ٹاؤن میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مکان نمبر 28A-34A ایل ڈی اے کالونی بسطامی روڈ، مکان نمبر 587-398 این بلاک سمن آباد، مکان نمبر 153-453 گلشن بلاک علامہ اقبال ٹاؤن، مکان نمبر 21-98 نیلم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کو بھی بند کر د یا گیا ہے۔کیپٹن (ر) محمد عثمان نے بتایا ہے کہ علامہ اقبال ٹاؤن میں 167 آصف بلاک، 543، 593 رضا بلاک، 48، 98 سکندر بلاک، 847 سے 859 تک راوی بلاک، 306 سے 314 تک نشتر بلاک، A64سے75A تک وحدت کالونی کے مکینوں پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ 152B،86A,87A،266-304A نیو مسلم ٹاؤن، AIMC ہوسٹل جناح اسپتال، ہجویری اسکیم، مین بلیوارڈ، گلی نمبر 10 گنج بازار مغل پورہ، گلی نمبر 61 سے 70 تک امپیریلIIبلاک، گلی نمبر 198سے207 آرچرڈ بلاک پیراگون سٹی، گلی نمبر 45G جوہر ٹاؤن کو بند کر دیا گیا ہے۔سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق اسٹریٹ ریونیو سوسائٹی مکان نمبر 55،617 بلاک ڈی جوہر ٹاؤن، مکان نمبر 29 این ایف سی سوسائٹی، اسٹریٹ ایچ 3، مکان نمبر 117 واپڈا ٹاؤن، مکان نمبر 580 ایچ سبزہ زار ٹاؤن، مکان نمبر 313 واپڈا ٹاؤن، مکان نمبر 163 ایف پی آئی اے ہاؤسنگ سوسائٹی کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

’این اے 133 ضمنی انتخاب، تحریک انصاف آؤٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی‘

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

ایک خاتون نےمرد بن کر دو ، دوشادیاں رچالیں اور پھر۔۔ ۔وہ کام کر دکھایا کہ سننے والوں پر لرزہ طاری ہو جائے 

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

بچے بھوکے ہوتے ہی لیکن کھانا نہیں مانگتے کہیں ’ماں‘ خودکشی نہ کرلے، بچوں کی بھوک ماں کیسے برداشت کرے؟

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

معمولی تلخ کلامی، پاکستان کے اہم شہر کے اسسٹنٹ کمشنر کو قتل کر دیا گیا 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

چھٹی کے روز پاکستان میں دوسرا بڑا سانحہ، کئی اموات 

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

معروف اداکارہ نےاپنے مداحوں کوبغیر شادی ماں بننے کی خوشخبر ی سنا دی

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

ویسٹ انڈیز ٹیم کا دورہ پاکستان، ہرلعزیز کھلاڑی انجری کے باعث ٹیم سے باہر 

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

دشمن چاہ کر بھی کرکٹ کو پاکستان سے ختم نہ کرسکا، پی ایس ایل 7 کیلئے کتنے غیر ملکی کرکٹرز دستیاب ہیں؟ بڑے بڑے نام شامل

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

واٹس ایپ کے وہ سب سے خاص فیچرز جو صرف آئی فون پر استعمال کیے جاسکتے ہیں

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

روس آئندہ برس کس ملک پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؟ امریکیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں، پوری دنیا میں ہلچل مچا دی

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

وہ بیٹا جس نےاپنےباپ کی 122ارب ڈالرز کی جائیداد لینے سے صاف انکار کر دیالیکن وجہ کیا بتائی؟

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

سانحہ سیالکوٹ: معاملہ چیف جسٹس کے پاس پہنچ گیا لیکن اس میں کیا استدعا کی گئی؟ بڑی خبر 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

10 دسمبر کو پاکستانیوں کو کیا بڑی خوشخبری ملنے جا رہی ہے ؟ عوام وزیر اعظم عمران خان کے انتظار میں بیٹھ گئی 

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں  

سری لنکن منیجر کو قتل کرنے کے بعد ملزم کہاں چھپے ہوئے تھے؟ 6 اہم ترین گرفتاریاں