04:11 pm
طلباء وطالبات کے لیے سرپرائز۔۔۔ لاہور میں سکول کھول دیے گئے

لاہور (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی ملی بھگت سے شہر میں سکول کھلنے لگے، آبرو سکول شیراز ٹاؤن باگڑیاں میں کورونا ایس او پیز کے خلاف سکول کھول لیا گیا، چھٹیوں کے باوجود سکول انتظامیہ نے نصابی سرگرمیاں شروع کر دی۔چھٹیوں کے باوجود طلباء نصابی سرگرمیوں کے لئے سکول آنے لگے ہیں۔سکول انتظامیہ کی
جانب سے نہم، دہم کلاس کے طلباء کو نصابی سرگرمیوں کے لئے روز بلوایا جانے لگا ہے۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ آبرو سکول میں اکیڈمی کے بچوں کو بھی وقفہ وقفہ سے بلوایا جارہا ہے جبکہ نصابی سرگرمیاں جاری رہنے سے علاقے میں کورونا پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔اہل علاقہ نے محکمہ صحت کی ٹیم سے سکول کے بچوں کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ طلباء کے ساتھ ساتھ سکول میں اساتذہ کی بڑی تعداد بھی حاضر ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نادرا کی انوکھی غلطی، خاتون کے شناختی کارڈ پر شوہر کی بجائے چئیرمین نادرا کا نام لکھ دیا، نادرا سینٹر کے انچارج کو سزا ہو گئی

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

کورونا وائرس کے بڑے حملے جاری ،پاکستان میں مزید60 افراد لقمہ اجل بن گئے ، اموات کی مجموعی تعداد 8 ہزار 547 ہو گئی

 استعفوں، شٹر ڈاؤن اورپہیہ جام پر بات ہوچکی ہے، تحریک چلانے کیلئے میاں نواز شریف کی ضرورت نہیں ۔ میاں افتخار حسین

استعفے کب جمع کرانے میں ۔۔؟مولانا فضل الرحمان نے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

انتشار اور ماردھاڑ ۔۔ ن لیگ کیا چاہتی ہے۔۔؟ مریم نواز کیا کرنےوالی ہیں؟پیپلزپارٹی کے سینئر ترین رہنما نے کچا چٹھا کھول دیا

تیاریاں شروع ،پاکستان میں بلدیاتی انتخابات  کب ہوں گے؟وزیراعظم نے اعلان کردیا

مریم نواز کو اگر کوئی ہاتھ وغیرہ لگاتا ہے تو انہیں برا نہیں منانا  چاہیے کیونکہ ۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے ناقابل یقین بات کہہ دی

پاکستانیوں تیارہوجائو۔۔۔13دسمبرتاریخ ساز دن ،کپتان کے ہاتھ سونے کی چڑیا لگنے والی ہے !صدارتی نظام باقی سب کھیل تمام

ن لیگ کی ریلی میں عائشہ رجب علی کیساتھ کارکنان نے ایسا غلیظ کام کیا کہ دیکھ کر ہر کوئی شرم سے پانی پانی ہوگیا،افسوسناک خبر