04:23 pm
نواز شریف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کا استعفیٰ چاہتے ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے اس وقت لاہور کے جلسے کے حوالے سے تیاریاں کی جارہی ہیں۔مریم نواز ریلیوں کی صورت میں کارکنان کو متحد کرنے کا عمل بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اس بات کا واضح اعلان کرچکی ہیں کہ 13 دسمبر کو آر یا پھر پار ہو گا۔سینئر صحافیوں کی جانب سے اس بات کا اچھا خدشہ پیش کیا جا رہا تھا کہ کہ پی ڈی ایم 3 استعفوں
کا مطالبہ کرے گی جن میں سے ایک وزیراعظم عمران خان کا ہوگا۔ اسی حوالے سے سینئر صحافی طاہر ملک کا تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اپوزیشن اس بات سے بخوبی واقف ہیں کے جلسے میں لوگوں کی تعداد چاہے جتنی بھی ہو اس سے عمران خان کو فرق نہیں پڑتا۔ساری لڑائی تین شخصیات کے استعفوں پر ہے۔ طاہر ملک نے مزید کہا کہ نواز شریف کا خیال ہے کہ وہ تین شخصیات کا استعفی مانگیں گے جس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا استعفی شامل ہے۔ نواز شریف کہتے ہیں کہ اس کے ساتھ ساتھ تمام اراکین اسمبلی بھی استعفی دے دیں اور سندھ اسمبلی بھی توڑ دی جائے۔۔اسی حوالے سے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان میں سیاسی درجہ حرارت بڑھے گا،بلکہ شاید سیاسی درجہ حرارت بڑھنے سے بھی کچھ زیادہ ہونے والا ہے۔نواز شریف کی حالیہ تقریر اور مریم نواز کا لب و لہجہ دیکھ کر لگتا ہے کہ انہوں نے قبل از وقت بہت سخت رویہ اختیار کر لیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ وہ نہ صرف حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں بلکہ ن لیگ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کو بھی دباؤ میں لا رہی ہے۔ آصف علی زرداری اور نواز شریف کے مابین چار بار تفصیلی گفتگو ہوئی،اس گفتگو میں اسمبلیوں سے استفعوں پر اتفاق نہیں ہوا۔اگر قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لائی جاتی ہے تو مجھے نہیں لگتا کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے پیچھے سے ہٹے گی۔ ایک بات پر پی ڈی ایم کا اتفاق ہے کہ ہم نے اسلام آباد پر حملہ کرنا ہے۔اگر یہ اسلام آباد پر حملہ آور ہوتے ہیں تو ظاہر ہے صرف عمران خان کے استفعے کا مطالبہ تو نہیں کیا جائے گا۔ میرے خیال سے دو تین اور شخصیات کے بھی استفعے مانگے جائیں گے جس سے حالات بگڑ سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نادرا کی انوکھی غلطی، خاتون کے شناختی کارڈ پر شوہر کی بجائے چئیرمین نادرا کا نام لکھ دیا، نادرا سینٹر کے انچارج کو سزا ہو گئی

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

 پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ،برطانوی ایئرلائن کا اسلام آباد سے پروازیں شروع کرنے کا اعلان

کورونا وائرس کے بڑے حملے جاری ،پاکستان میں مزید60 افراد لقمہ اجل بن گئے ، اموات کی مجموعی تعداد 8 ہزار 547 ہو گئی

 استعفوں، شٹر ڈاؤن اورپہیہ جام پر بات ہوچکی ہے، تحریک چلانے کیلئے میاں نواز شریف کی ضرورت نہیں ۔ میاں افتخار حسین

استعفے کب جمع کرانے میں ۔۔؟مولانا فضل الرحمان نے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا

انتشار اور ماردھاڑ ۔۔ ن لیگ کیا چاہتی ہے۔۔؟ مریم نواز کیا کرنےوالی ہیں؟پیپلزپارٹی کے سینئر ترین رہنما نے کچا چٹھا کھول دیا

تیاریاں شروع ،پاکستان میں بلدیاتی انتخابات  کب ہوں گے؟وزیراعظم نے اعلان کردیا

مریم نواز کو اگر کوئی ہاتھ وغیرہ لگاتا ہے تو انہیں برا نہیں منانا  چاہیے کیونکہ ۔۔۔ فردوس عاشق اعوان نے ناقابل یقین بات کہہ دی

پاکستانیوں تیارہوجائو۔۔۔13دسمبرتاریخ ساز دن ،کپتان کے ہاتھ سونے کی چڑیا لگنے والی ہے !صدارتی نظام باقی سب کھیل تمام