04:38 pm
ابا جی کی رپورٹ جعلی ،چچا کے ثبوت جعلی اور اب مریم نواز کا قافلہ بادامی باغ پہنچا تو ان پر جعلی نوٹ نچھاور کر دیے گئے 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز کے جلوس کے شرکاء پر منچلے نوجوانوں کی جانب سے جعلی نوٹ نچھاور کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جب مریم نواز کا قافلہ بادامی باغ پہنچا تو وہاں پر موجود کچھ منچلے نوجوانوں نے نئے نوٹوں کی گڈی ہوا میں اچھال دی۔ جلوس میں شریک بچے اور نوجوان نوٹ اکٹھے کرنے کیلئے بھاگ کھڑے ہوئے لیکن انہیں بعد میں پتہ چلا کہ نوٹ جعلی ہیں۔اس حوالے سے وفاقی وزیر مراد سعید
اور وزیراعظم کے معاون خصوصی میدان میں آگئے حیران کن حقیقت بیان کر دی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا تھا کہ مریم کے فونٹ جعلی، نمائندوں کے نوٹ جعلی، ابا جی کی رپورٹ جعلی، چچا کے ثبوت جعلی ۔ کیونکہ ساری سیاست کی روٹ (root) جعلی۔ جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ والے اونٹ جعلی، قطری شہزادے جعلی، ٹرسٹ ڈیڈ جعلی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہدرہ ٹائون میں ناخوشگوار واقعہ ، مریم نواز کےخطاب کے دوران کسی نے چھڑی پھینک دی جو ان کے سر پر جا لگی ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کے شاہدرہ ٹاؤن میں عوامی رابطہ مہم کے دوران کارکنوں سے خطاب کر رہی تھیں کہ اچانک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ، دوران خطاب کسی نے ان پر چھڑی پھینکی جو سیدھے ان کے سر میں جالگی ۔ واقعہ کے بعد مریم نواز خطاب چھوڑ کر واپس چلی گئیں ۔

تازہ ترین خبریں

ہم عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے تیارہیں، اعلان نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچا دی

تنخواہوں کا معاملہ ، ملازمین پھر سراپا احتجاج، کام چھوڑ ہڑتال شروع کر دی،دفاتر کو تالے لگ گئے

یکم دسمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں 12روپے فی لیٹر کا اضافہ۔۔؟؟ عوام پر مہنگائی کا بم پھوڑنے کی تیاریاں

نادرا کی انوکھی غلطی، خاتون کے شناختی کارڈ پر شوہر کی بجائے چئیرمین نادرا کا نام لکھ دیا، نادرا سینٹر کے انچارج کو سزا ہو گئی

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں