05:49 pm
مریم نواز کو انتہائی اعلیٰ سطح پر جان سے مارنے کی سازش تیار کی جارہی ہے۔ سہیل وڑائچ کا اپنے کالم میں دعویٰ

مریم نواز کو انتہائی اعلیٰ سطح پر جان سے مارنے کی سازش تیار کی جارہی ہے۔ سہیل وڑائچ کا اپنے کالم میں دعویٰ

05:49 pm

سہیل وڑائچ اپنے کالم میںلکھتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کو حکومت سے گلہ ہے کہ وہ اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ کو آمنے سامنے لاکر خود کو بچانا چاہتی ہے۔سازش اور شک کے اِس ماحول میں جہاں پارٹیاں اور ادارے ابنارمل ہو جاتے ہیں وہاں سازش اور شک افراد کو بھی غیرمحفوظ بنا دیتا ہے۔سہیل وڑائچ نے اپنے کالم میں انکشاف کیا کہ مریم نواز شریف کو اُن کے کسی خیر خواہ نے اطلاع دی ہے کہ ایک انتہائی اعلیٰ سطح پر انہیں جان سے مار دینے کی سازش
رچائی جا رہی ہے، اُنہیں شک ہے کہ اُنہیں فضائی حادثے میں پار لگانے یا پھر سازش سے ہٹا دینے کے بارے میں باتیں کی جا رہی ہیں۔آگے چل کرسہیل وڑائچ کہتے ہیں کہ مریم نواز اِس طرح کی اطلاعات کو صرف دھمکی نہیں بلکہ حقیقت پر مبنی سمجھنے میں حق بجانب ہیں، جب ماحول ہی شک اور سازش کا ہو تو ایسے میں مریم نواز شک کو حقیقت کیوں نہ سمجھیں؟سوشل میڈیا پر خادم حسین رضوی، جج ارشد ملک اور جسٹس وقار سیٹھ کی موت بھی مشکوک بن جاتی ہے۔سہیل وڑائچ نے مزید لکھا کہ بیمار قائداعظم محمد علی جناح کو سازش کے تحت خراب ایمبولینس بھیجی گئی اور ملک کا بانی کئی گھنٹے سڑک پر دوسری ایمبولینس کا انتظار کرتا رہا۔ شک کا پھن پھیلائے سانپ ہمارے دو وزرائے اعظموں لیاقت علی خاں اور بےنظیر بھٹو کو راولپنڈی کے لیاقت باغ کے اندر اور باہر قتل کو بھی سازش قرار دے تو اسے حقیقت مانے بغیر چارہ نہیں۔مریم نواز کے والد لندن میں، چچا شہباز شریف اور چچا زاد بھائی حمزہ شہباز جیل میں ہیں، ان حالات میں مریم نواز اکیلی جنگ لڑ رہی ہیں، اگر ایسے میں اُنہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں یا واقعی اُنہیں جان سے مارنے کی سازش ہو رہی ہے تو یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے۔سہیل وڑائچ کے وزیراعظم اور ریاستی اداروں کو مشورہ دیا کہ ریاست کے اعلیٰ ترین عہدیداروں اور وزیراعظم کو خود یہ اعلان کرنا چاہئے کہ مریم نواز کی جان کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے اور جو کوئی بھی ان کی جان لینے کا سوچ رہا ہے، اُس کا احتساب کرنا چاہئے۔سہیل وڑائچ نے سوال اٹھایا کہ کیا قیامِ پاکستان کے سات دہائیوں بعد اب وہ وقت نہیں آگیا کہ مریم نواز کی جان کی حفاظت بھی اتنی ہی اہم ہو جتنی وزیراعظم عمران خان کی، یا پھر بلاول کی جان کی بھی حفاظت ویسے ہی کی جائے جیسے صدر پاکستان عارف علوی یا بڑے بڑے ریاستی عہدیداروں کی کی جاتی ہے؟

تازہ ترین خبریں

لاہور سے ایک اور افسوسناک واقعہ ، سڑک کنارے کھڑی لڑکی کے پاس ایک کار آکر رکی اور اس میں 2 نوجوانوں کی ایسی شرمناک حرکت کہ ۔۔۔!ویڈیو لنک میں 

لاہور سے ایک اور افسوسناک واقعہ ، سڑک کنارے کھڑی لڑکی کے پاس ایک کار آکر رکی اور اس میں 2 نوجوانوں کی ایسی شرمناک حرکت کہ ۔۔۔!ویڈیو لنک میں 

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ، پاکستانیوں کو گیس اب کیسے ملا کرے گی ؟

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ، پاکستانیوں کو گیس اب کیسے ملا کرے گی ؟

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو! ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟