06:45 pm
اپوزیشن ناٹک رچاکر بےحسی کا ثبوت دے رہی ہے جو ملک و عوام کےمفاد میں نہیں۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کررہی ہے ایک دن میں کورونا سے 89 اموات ہوئیں اسپتالوں پر بھی دبائو بڑھ رہا ہے ایس او پیز کا خیال رکھنا ہوگا جبکہ دوسری جانب اپوزیشن ناٹک رچارہی ہے ، بےحسی کا ثبوت دے رہی ہے جو ملک و عوام کےمفاد میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا ایجنڈے میں عوام کیلیے کچھ نہیں ہے
انہوں نےماضی میں ملک کے اداروں کو مفلوج کیا،الیکشن کےنتائج کسی کی مرضی اور منشا کےمطابق نہیں ہوسکتےیہ ہوتے کون ہیں جو کہتے ہیںکہ حکومت کو گھر جانا چاہیے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ آپ ان کی تقریریں سن لیں ، یہ کہتے ہیں کہ حکومت کو گھر بھیجنا ہے،اپوزیشن دیکھناچاہتی ہےکہ فضل الرحمان الیکشن ہار جائیں توالیکشن دھاندلی زدہ تھا،انکابیٹا جیت جائےتوٹھیک تھا ، کہتے ہیں سندھ میں الیکشن شفاف اور دوسرے صوبوں میں دھاندلی ہوئی ہے
یہ لوگ چیزوں کو اپنی مرضی کے مطابق دیکھنا چاہتی ہے۔ شبلی فرازنے مزید کہا کہ اپوزیشن میں شامل وہی لوگ ہیں جو پچھلے کئی سالوں سے اقتدار میں تھے ماضی میں سفارش، رشوت کے بنیاد پر نوکریاں دیں، جسکی وجہ سےلائق لوگ ملک چھوڑکرچلےگئے یہ لوگ نہیں چاہتے کہ اداروں کا تقدس ہو اور ادارے اپنے پاؤں پر کھڑے ہوں۔ انہوں نے کہا ہے کہ آر پار کی باتیں کرنے والوں کے مقدر میں"تخت نہیں جیل "ہے۔پی ڈی ایم اقتدار سے محروم متاثرین کا اجتماع ہے ، غیر منتخب لوگوں کا منتخب نمائندوں پر استعفیٰ کے لئے دباڈالنا جمہوریت نہیں ہے ۔ پیر کو اپنے بیان میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن اگلے تین سال تک
اپنے سیاسی نصیب پر صبر کرے۔پی ڈی ایم 2018 کے عوامی فیصلے کی نفی نہیں کرسکتی۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی