06:53 pm
 وزیر ریلوےشیخ رشید احمد سے پاکستان میں مصر کے سفیر ڈاکٹر طارق داہروگ کی ملاقات

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر ریلوےشیخ رشید احمد سے پاکستان میں مصر کے سفیر ڈاکٹر طارق داہروگ نے ملاقات کی ۔ ملاقات میںپاکستان اور مصر کی ریل کے درمیان شراکت داری اور تعاون پر بات چیت کی گئی ۔اس موقع پر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے میں انفرا سٹرکچر اور رولنگ سٹاک بہتری کے جاری منصوبوں میں مصری سرمایہ کاری کو خوش آمدید کہیں گےکراچی سے پشاور 1872 کلومیٹر اپ گریڈیشن منصوبے
ایم ایل ون سے ریلوے میں انقلاب آئیگااور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔انہوں نے کہا کہ مصری ریل اور اس کی نجی ریل کمپنیوں کو شراکت داری کے لئے سہولیات دینگےپاکستان ریلوے نئی 230 مسافر اور 820 فریٹ ویگنز کے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کر چکامصری ریلوے اس منصوبے میں حصہ لے۔شیخ رشید احمدنے مزید کہا کہ اگلے پانچ سال میں پاکستان میں جدید ریل چلے گی جس سے عوام کو سفر کی بہترین سہولیات مہیا ہونگی پاکستان ریلوے کی ترقی میں پاکستان کی ترقی ہےحکومتی سطح پر شراکت داری کی حوصلہ افزائی کرینگے۔

تازہ ترین خبریں

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

ایسا گائوں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں