06:53 pm
اپنے دفتر دوبارہ جانے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ آپ اب وہاں ملازم ہیں بھی یا نہیں !  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے دفتر دوبارہ جانے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ آپ اب وہاں ملازم ہیں بھی یا نہیں ! آج مزید کتنے ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ؟ ۔۔۔پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی) کے نئے چیئرمین نعیم بخاری کے حکم پر 8 کنٹریکٹ ملازمین کو ادارے سے نکال دیا گیا ہے۔افسران کو برطرف کئے جانے کے حکم پر ڈائریکٹر پی ٹی وی ایڈمن اینڈ پرسنل کی جانب سے دستخط کئے گئے ہیں لیکن منیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی وی
عامر منظور کی جانب سے جوابی دستخط نہیں کئے گئے۔مذکورہ حکم میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ادارے کے پاس مالی وسائل کی کمی ہے کیونکہ ادارے میں لگ بھگ 3 ہزار 560 ریگولر ملازمین ہیں۔حکم میں مزید کہا گیا ہے کہ زیادہ تنخواہوں پر موجود کنٹریکٹ ملازمین کی تعداد میں تیزی سے کمی کی جائے گی، اس مقصد کیلئے وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سمیت سیکرٹری اطلاعات نے اس کی منظوری دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی