07:27 pm
عمران صاحب کون سا این آر او ؟کس سے این آر او ؟آپ ایک نہیں 100نیب بنائیں گھر تو جانا ہو گا،مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کو جواب ۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے عمران خان کا صحافیوں سے گفتگو پہ ردِ عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران صاحب کون سا این آر او ؟کس سے این آر او ؟آپ ایک نہیں 100نیب بنائیں گھر تو جانا ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران صاحب آپ چھُپ چھُپ کے اپوزیشن سے این آر او مانگ رہے ہیں آپ نہیں چاہتے ملک کی معیشت مضبوط ہو،پوزیشن کی کسی جماعت کا ۲۳ فارن فنڈنگ کا کیس الیکشن کمیشن میں نہیں چل رہا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ
عمران صاحب آپ نے مضبوط معیشت کا جنازہ نکالا عوام آٹا چینی چوروں کے خلاف منصوبہ بندی کر چکی ہےاور عوام ووٹ چوروں کے خلاف بھی منصوبہ بندی کر چکی ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب عوام بجلی گیس دوائی چوری کے خلاف منصوبہ بندی کر چکی ہے پی ڈی ایم ملک میں انتشار پھیلا نہیں ختم کر رہی ہے آج آئی ایم ایف میں تاخیر سے جانے کی غلطی تسلیم کر لی انشاءاللہ آپ جلد آٹا چینی چوری کا جرم بھی تسلیم کریں گے۔ ترجمان مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ عوام آپ کے خلاف منصوبہ بندی کر چکے ہیںآپ انشاءاللہ جلد بجلی گیس اور دوائی چوری کی اپنی غلطی کو تسلیم کرنے کیساتھ ساتھ معیشت اور روزگار کو تباہ کرنے کا جُرم بھی تسلیم کریں گے

تازہ ترین خبریں

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی

امریکی ڈالر نے روپے کو پچھاڑ ڈالا، کاروبار شروع ہوتے ہی امریکی کرنسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی