08:10 pm
یہ وہ جگہ ہے جہاں سے دشمن پر میزائل داغنا انتہائی آسان ہے ۔۔۔ پنجاب کے کس مقام پر بیٹھ کر ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے یہ بات کہی تھی ؟ جانیں

سابقہ وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی تھے۔ نہایت شریف، خاموش طبع اور صابر شخص تھے۔ جب میں 1976کے شروع میں آیا اور ایٹم بنانے کا کام شروع کیا ان سے غائبانہ تعارف ہوا۔ یہ بہترین ہاکی پلیئر تھے اور چونکہ میرا تعلق بھوپال سے ہے جو ہاکی کا گڑھ تھا مجھے ہاکی کے کھلاڑیوں اور ٹورنامنٹس کے بارے میں خاصی معلومات تھیں۔ میرے ایک نہایت عزیز دوست غلام حسین راجہ جو ملٹری اکائونٹس سے ریٹائرہوئے تھے اور گارڈن کالج کے بہت اچھے ہاکی کے کھلاڑی تھے
وہ جمالی صاحب کے بھی اچھے دوست تھے ۔ وہ ماہر نجوم تھے اور گلزار اورلالہ فاروق کے قریبی عزیز تھے۔ ماہر نجوم ہونےکی وجہ سے وہ پروفیسر راجہ کہلانے لگے تھے۔ وہ اور مقصود شیخ (ایک نہایت نیک، مذہبی شخص، سیکریٹری بلدیات وفاق) روز شام کو میرے پاس پکوڑے کھانے اور چائے پینے آتے تھے، کپ میں چائے سے زیادہ چینی ہوتی تھی۔ ایک روز رات کومیں نے راجہ صاحب کو فون کیا اور کہا میں ابھی پانچ منٹ بعد کرتا ہوں۔ جب فون آیا تو کہنے لگے
جمالی صاحب آئے تھے اپنے مستقبل کے بارے میں پوچھ رہے تھے تو میں نے کہہ دیا کہ آپ ایک ہفتہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان بن جائیں گے۔ اُنہوں نے وعدہ کیا ہے کہ اگر تمہاری پیشں گوئی صحیح نکلی تو تم کو عمرہ پر روانہ کروں گا۔ اللہ تعالیٰ نے یہ کام کرادیا اور میں، میرے چند ساتھی، اور راجہ صاحب بھی عمرے پر چلے گئے اس طرح ان کی کئی باتیں بالکل صحیح ثابت ہوئی تھیں۔ کے۔ آر۔ ایل سے ریٹائرمنٹ کے بعدمیں ان کا ایڈوائزر بن گیا اور وہ تین سال بہت ہی اچھے گزرے۔ (3)ایک اور نہایت عزیز، قابل صحافی، جگر کے ٹکڑے جناب عبدالقادر بھی ہم سے رخصت ہوگئے۔ میرے پیارے دوست تھے اور ہم اکثر ملتے رہتے تھے۔
میں ان کے بیٹے کی شادی میں شرکت کرنے ان کے گائوں سکیسر (خوشاب) گیا۔ بہت پیارا موسم تھا، دوپہر کو ولیمہ تھا ، پہاڑوں کو دیکھ کر میں نے کہا کہ یہاں سےکسی کے خلاف میزائل داغنے کا بہت اچھا اڈہ بن سکتا ہے۔(تحریر:ڈاکٹرعبدالقدیرخان)

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ