09:30 pm
پاکستانیوں تیارہوجائو۔۔۔13دسمبرتاریخ ساز دن ،کپتان کے ہاتھ سونے کی چڑیا لگنے والی ہے !صدارتی نظام باقی سب کھیل تمام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ 13دسمبرکولاہورمیں جلسہ کرنے جا رہی ہے ۔پی ڈی ایم رہنمائوں اورخاص طورپرپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کی جانب سے حکومت کوگھربھیجنے کے بیانات دئیے جارہے ہیں اورکہاجارہاہے کہ 13دسمبرکوآرپارہونے جارہاہےاس حوالے سے نامورصحافی وتجزیہ کاراوریامقبول جان نے کہاکہ میں نے مریم نواز کی تقریریں سنیں اوریوں لگ رہاتھاکہ جیسے  پاکستان میں کوئی طوفان آئے گا
اورسب کوبہالےجائے گا۔اوریامقبول جان نے اس حوالے سے کہاکہ کچھ نہیں ہوگاپاکستان میں نظریاتی سیاست ختم ہوچکی ہے اورمفاداتی سیاست شروع ہوچکی ہے۔حکومت جلسے جلوسوں سے نہیں جاتی حکومت جب بھی جاتی ہے توکوئی اورآرگنائز گروہ آتاہے اوروہ حکومت کوختم کردیتاہے جبکہ اس کے بدلے میں سیاستدانوں کوکچھ نہیں ملتا۔اوریہ چاہتے بھی یہی ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کی جانب سے نظام کے خاتمے کی باتیں ہورہی ہیں ،اوریامقبول جان نے مزیدکہاکہ پاکستان میں اب یہ تاثرپایاجاتاہے کہ کافی عرصےسے نظام جمہوریت کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچ رہے اوریہ نظام فیل ہوچکاہے ۔پاکستان میں چارصوبوں کی تقسیم بھی فیل ہوچکی ہے کوئی ایساصوبہ نہیں ہے جہاں عوام صوبائی حکومتوں کے خلاف اٹھے نہ ہوں۔ اینکرنے سوال کیاکہ ن لیگی رہنمائوں کی جانب سے نظام کولپیٹنے کی باتیں کی جارہی ہیں ان کااشارہ کس طرف ہے تواس کے جواب میں اوریامقبول جان نے کہاکہ ان کااشارہ ہے کہ ملک میں اورصوبے بنادئیے جائیں صدارتی نظام نافذ کردیاجائے۔یہ لوگ نواز شریف کی بولی بول رہے ہیںاورنوازشریف چاہتے ہیں کہ کسی نہ کسی طرح فوج کوذلیل کیاجائےیاعمران خان کونیچے اتاراجائے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی