09:27 pm
11سالہ بچی کی کہانی جس نے ر یڑھ کی ہڈی میں دائمی تکلیف کے باوجود ’کنگ فو‘ٹورنامنٹ جیت لیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)قدرت نے نہ صرف بلوچستان کی سرزمین کو قدرتی دولت سے مالا مال کر رکھا ہے بلکہ یہاں کے لوگوں میں بھی بے پناہ صلاحتیں ہیں ،یہ بات بلوچستان کی ایک 11سالہ بچی نے ثابت کردی ہے جس نے چھوٹی سی عمر میں ’کنگ فو‘ میں بے پناہ مہارت حاصل کر رکھی ہے ۔نادیہ ذاکر حسین نامی اس بچی نے گزشتہ سال ستمبر میں بین الصوبائی ’شاولِن کنگ فو‘ٹور نامنٹ جیت کر سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا۔نادیہ ذاکر ہر اتوار اپنے گھر کے قریب واقع کوہ مردار پہاڑ پر دو گھنٹے

ماں جیسا نڈر انداز، کیا پاکستان کو نئی بینظیر ملنے والی ہیں؟ مخالفین بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
 
چڑھائی کے بعد اس مقام پر پہنچتی ہے جہاں اسے تربیت دی جاتی ہے ۔ابتدائی عمر میں نادیہ ذاکر کی ریڑھ کی ہڈی میں ایسی بیماری کی تشخیص ہوئی تھی جس کے باعث وہ اپنا توازن بھی برقرار نہیں رکھ پاتی تھیں ،ڈاکٹروں نے نادیہ ذاکر کے والدین کو خبر دار کیا تھا کہ وہ اپنی بچی کو کھیلوں میں حصہ نہ دلائیں ۔نادیہ ذاکر کاکہنا ہے کہ ’کنگ فو ‘ہمیں بنیادی طور پر یہ بات سکھاتا ہے کہ اپنی تکلیف پر قابو کس طرح رکھنا ہے لہذا اب میں کسی بھی جسمانی تکلیف کے خلاف لڑنے کے قابل ہوں۔

تازہ ترین خبریں

بیٹی کی اسکول جانے کی ضد، باپ نے طیش میں آکر مبینہ طور پر بال کاٹ دیے

آرمی چیف کی مدت ملازمت: ن لیگ کے 2 بیانیے سامنے آگئے

 بلوچستان کےعلاقےمچھ میں سیکیورٹی فورسزکی چوکی پرحملہ، فائرنگ کےتبادلےمیں سپاہی عرفان شہید،2 جوان زخمی

پی آئی اے عملے نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔۔مسافر کو 15 لاکھ روپے زائد مالیت کے 9 ہزار 200امریکی ڈالر کی رقم واپس کردی

تحریک انصاف کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا گیا ہے۔ شہباز شریف

جب آپ چور دروازے سے اقتدار میں آئیں گے تو دنیا آپکو اسلام آباد کا مئیر ہی کہے گی

  گداگری میں ملوث پائے گئے غیرملکی بے دخل اور بلیک لسٹ کیے جائیں گے ، سعودی عرب  کا نیا قانون

 کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے۔عمران خان 

 جب لاہور ۔ اسلام آباد موٹر وے کا معاہدہ ہو رہا تھا، عین اسی وقت لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خریدے جا رہے تھے۔فواد چوہدری 

موجودہ حکومت نے لاکھوں  افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز شریف

ہمارے ہمسایہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے، یہ اللہ نے بتایا ہے کہ جو پاکستان کے خلاف سازش کرتا ہے وہ رسوا ہوتا ہے۔طاہر اشرفی 

 آصف زرداری کی کردار کشی کی مہم چلانے والے شرم سار ہوتے رہیں گے۔فیصل کریم کنڈی

کامران خان نے پاک چین دوستی پر سوال اٹھا دیا!  پاکستانی اینکر کے سوال پر چین بھی میدان میں آگیا، بڑا رد عمل دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کسی مہم کاحصہ نہیں بنیں گے ،راناتنویرحسین