05:33 pm
 وزیراعظم نےکہابلیک میلنگ کالفظ پی ڈی ایم کیلئےاستعمال کیاتھا۔ آغا رضا

وزیراعظم نےکہابلیک میلنگ کالفظ پی ڈی ایم کیلئےاستعمال کیاتھا۔ آغا رضا

05:33 pm

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) رہنما شہدا کمیٹی آغارضا نے کہا کہ وزیراعظم سےوہی باتیں کیں جوگزشتہ 6 روزسےکررہےتھے،شہداکےلواحقین مطمئن ہوئےتودھرناختم کردیاتھا۔ انہوں نے کہا کہ بلیک میلنگ کےلفظ پروزیراعظم سےاحتجاج کیا وزیراعظم نےکہابلیک میلنگ کالفظ پی ڈی ایم کیلئےاستعمال کیاتھا۔ آغا رضا نے مزید کہا کہ شہداکےلواحقین کےمطالبےپردھرنادیاگیاتھا

شہید نائب انچارج تھاکوٹ چیک پوسٹ نور علی شاہ کی نمازہ جنازہ پولیس لائن بٹگرام میں ادا۔
دھرنالواحقین کی آوازتھی،ہماراکوئی ایجنڈانہیں تھا

تازہ ترین خبریں