06:05 pm
ہزارہ کمیونٹی کی تکلیف میں پورا پاکستان ساتھ ہیں ۔ جو عدے کئے ہیں وہ پورے کرینگے ۔وزیراعظم کی ہزارہ برادری کے متاثرین سے بات

ہزارہ کمیونٹی کی تکلیف میں پورا پاکستان ساتھ ہیں ۔ جو عدے کئے ہیں وہ پورے کرینگے ۔وزیراعظم کی ہزارہ برادری کے متاثرین سے بات

06:05 pm

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ مچھ میں شہید ہونے والوں کی لواحقین سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہزارہ کمیونٹی کےساتھ یہ پہلاواقعہ نہیں، فکرنہ کریں آپ سےتمام وعدےپورےکریں گے، ہزارہ برادری کےساتھ بڑےسانحےہوئے،ہزارہ برادری کےبہت زیادہ لوگ شہیدہوئے۔ انہوں نے کہا کہ پچھلی بارجب مذمت کی توانہوں نےمجھےبھی دھمکیاں دیںبھارت پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کراناچاہتاہےانٹیلی جنس ایجنسیزسےمسلسل رابطےمیں تھا،ہزارہ کمیونٹی کومکمل تحفظ دینےکایقین دلاتاہوں۔ عمران خان نے کہا کہ ‏ہزارہ برادری کےپاس

بلوچستان میں بھارت دہشت گردی کررہا ہے ، ہزارہ برادری کو مکمل سیکورٹی فراہم کرینگے ۔ وزیراعظم عمران خان
پہلےبھی آچکا ہوں، ‏جب ایک فرقہ پرست تنظیم کا نام لےکرتنقید کی تھی تومجھے دھمکیاں دی جب دہشتگردی زیادہ تھی اورلوگ آنےسےگھبراتےتھےمیں اس وقت بھی آیاہوںمتاثرین کواکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ن‏دشمن پورےملک میں انتشارپھیلاناچاہتےہیں،‏35 سے 40 لوگ دہشت گردی کررہے ہیں،

تازہ ترین خبریں