06:05 pm
  اصل کٹھ پتلی دہائیوں سےسندھ پرمسلط رہے،۔ڈاکٹرشہبازگل کابلاول بھٹوزرداری کےبیان پرردعمل

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ  اصل کٹھ پتلی دہائیوں سےسندھ پرمسلط رہے،سندھ کی دگرگوں حالت نااہلوں کی کاغذی کارکردگی کی وجہ سےہے۔ انہوں نے کہا کہ  سندھ کےعوام پرچی چیئرمین اورموصوف مولاناکی طرف دیکھ رہےہیں پرچی

22کروڑمیں سے 20لاکھ افرادٹیکس دیتےہیں،صرف 3ہزار پاکستانی 70 فیصد ٹیکس دیتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان
چیئرمین سندھ کودیکھنےکےبجائےپی ڈی ایم میں مصروف ہیں،۔ شہباز گل نے مزید کہا کہ  پی ڈی ایم کاتابوت تیارہوچکا،جلددفن ہوجائےگا پی ڈی ایم میں نکمےاکٹھےہیں جنہیں ملک سےکوئی سروکارنہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر