03:15 pm
بلاول بھٹو اور آصف زرداری کو نئے امریکی صدر جوبائیڈن نے بلاوا بھیج دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے عہد کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے پاکستان میں بھی دو شخصیات کو دعوت نامے بھجوا دیئے ہیں ۔نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کی رپورٹ کے مطابق کانگریس میں جوبائیڈن کے الیکٹورل ووٹس کی توثیق کے بعد تقریب حلف برداری 20 جنوری کو ہوگی جس میں شرکت کیلئے دنیا بھر میں دعوت 

عیاشی ،فحاشی اور ایسا گندا دھندا،ترکی نے اہم ترین رہنما کو 1000سال سے زائد قید کی سزا سنادی
نامے بھیجے جارہے ہیں ۔ اس ضمن میں جوبائیڈن نے پاکستان میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے دعوت نامے بھیجوا دیئے ہیں ۔یاد رہے کہ کانگریس پر الیکٹورل ووٹس کی توثیق کیلئے جاری اجلاس پر ٹرمپ کے حمایتوں نے دھاوا بول دیا تھا ، کئی گھنٹوں کی جدو جہد کے بعد کانگریس کا قبضہ چھڑایا گیا اور مائیک پینس کی زیر صدارت اجلاس دوبارہ شروع کیا گیا ۔صحافی وجاہت نے بھی ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو جوبائیڈن نے تقریب حلف برداری میں شرکت کا پروانہ بھیج دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

خلیجی ملک کا ایوان میدان جنگ بن گیا، اراکین کی زبردست ہاتھا پائی

دنیا کے سستے ترین مقامات میں پاکستان کے کون سے دو شہر شامل ؟جانیں 

 سائینوویک ویکسین کی مزید20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

ایک ہی دن میںاتنا اضافہ کہ خریداروں نے سر پکڑ لیے ،خبر پڑھ کر آپ یقین نہیں کرینگے

خواتین کالباس،وزیراعظم کوسوچ سمجھ کربولناچاہیے ،بلاول سیخ پا

محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو شاندار خوشخبری سنادی

زرداری، پرویز الٰہی ملاقات پر چائے کی پیالی میں طوفان لانے کی کوشش کی جارہی ہے،فردوس

ایون فیلڈ ریفرنس :مریم نواز آج اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہوں گی

 طالبعلم صابر شاہ اور ملزم مفتی عزیز الرحمان کا طبی معائنہ کروالیا گیا

میاں چنوں: زہریلا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کی حالتتشویشناک

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارت کا مکروہ چہرہ پھر بے نقاب کردیا

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا