08:27 pm
عزیز بلوچ کو قتل کے ایک اور مقدمےسے بری کردیا گیا

عزیز بلوچ کو قتل کے ایک اور مقدمےسے بری کردیا گیا

08:27 pm

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عزیز بلوچ کو قتل کے ایک اور مقدمےسے بری کردیا گیا ہے۔کراچی میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں سخت حفاظتی انتظامات میں ملزم عذیر بلوچ کوپیش کیا گیا۔لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کے خلاف شہری کے اغواء اور قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا

معیاری تعلیم کے فروغ اور صحت کی سہولیات کی فراہمی سے معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کے معیار زندگی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے،اسد قیصر
اور ایڈیشنل سیشن جج نے عزیر بلوچ کو عدم شواہد کی بناء پر بری کردیاخیال رہے کہ گزشتہ دنوں کراچی کی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو تین مقدمات سے بری کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں