08:34 pm
سیٹھ عابد کا کاروبار پانچ ملکو ں تک پھیلنےکے پیچھےچھپی اہم وجہ

سیٹھ عابد کا کاروبار پانچ ملکو ں تک پھیلنےکے پیچھےچھپی اہم وجہ

08:34 pm


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سیٹھ عابد کےوالد نے1950میںکراچی میں سونے کا کاروبار شروع کیا۔ اپنے والد کے ساتھ کاروبارسنبھالتے ہی سیٹھ عابد نےسمگلنگ کو اپنے لیے جائز سمجھتے ہوئےیہ سوچ لیا تھاکہ انھیں ایک دوکان تک محدود نہیں رہنا، بلکہ سرحدیں پار کرنی ہیں۔جس کےلئے انھوںنےمکمل پلان تیارکیا۔انھوںنے کراچی کے ایک ایسے ماہی گیرکی خدمات حاصل کیں،

سندھ میں گیس کے صرف 12سال کے ذخائر باقی رہ گئے
جو دبئی سے سونا سمگل کرکے لاتا تھا۔ ادھر سیٹھ عابد نے اپنے آبائی علاقے قصور اور سرحد ی علاقوں میں مقیم گھرکی ،دیال اور اعوان برادری کے لوگوں کو سونے کی سمگلنگ کی ایک فرنچائزدے ڈالی۔یوں سیٹھ عابد کانیٹ ورک دبئی سے کراچی، کراچی سےپنجاب کے سرحدی علاقوں اور وہاں سے دلی تک پھیل گیا۔سیٹھ عابد نے اپنے راستے کی رکاوٹوں کو دور کرنے کےلئے حکومتی شخصیات اور کئی اداروں کے افسران سے بھی میل ملاپ کر لیا۔ ۔دبئی میں سیٹھ عابد کے بہنوئی حاجی اشرف نے اس نیٹ ورک کو سنبھالا ہوا تھا۔ دبئی سے کراچی سمگلنگ کاکام قاسم بھٹی نامی ایک ماہی گیر کرتا تھا،اور ادھر پنجاب سے سونا دلی سمگل کرنے کا کام حاجی اشرف کاداماد غلام سرور کرتا تھا جو دلی کے سونے کے مشہور تاجر ہربنس لال سے قریبی تعلقات قائم کیے ہوئے تھا۔جبکہ برٹش ائیر ویز میں کام کرنے والا ایک ملازم چارلس میلونی سونالندن پہنچانے میں ایک سہولت کار کا کام کرتا رہایوں یہ نیٹ ورک برطانیہ تک پہنچ گیا۔ ہر سا ل حج پر جانے والے سیٹھ عابد نے سعودی عرب میں بھی وہاں کے شیخ آپریٹرز کے ساتھ معاملات آگے بڑھا لیے۔اس سارے سلسلے میں سیٹھ عابد کو مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔ہندوستانی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے 1963میں ایک خبر شائع کی جس کے الفاظ تھےپاکستان کے ’گولڈ کنگ‘ کے انڈیا میں ’روابط‘ ہیں جبکہ ان کے بہنوئی کو دلی میں سونے کی 44 اینٹوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔دوسری جانب سیٹھ عابد دہلی، لاہور، کراچی،دوبئی اور لندن میں اپنے کاروبار کی وجہ سے پاکستان کی دولت مند ترین شخصیات میں شمارہونے لگ گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے