10:10 pm
افواہوں کا ڈراپ سین ، وہ ایک کام جسکی وجہ سے پورے پاکستان میں بلیک آئوٹ ہوا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) 9 جنوری کی رات پورے پاکستان میں بجلی کا بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ نجی ٹی وی چینل نے پتا لگالیا۔ گڈو پاورپلانٹ کا سرکٹ بریکر غلط طریقے سے بند کرنے پر پورا پاور سسٹم بیٹھا، گڈو پاور پلانٹ کے سوئچ یارڈ میں لگے ایک بریکر کی مینٹیننس جاری تھی۔ دن کو کام کرنے والا عملہ سرکٹ بریکر کو بند کیے بغیر چلا گیا، رات کی شفٹ میں عملے نے سرکٹ
بریکرکی ارتھنگ ختم کیے بغیر اسے بند کیا، ارتھنگ ہٹائے بغیر سرکٹ بریکر کو بند کرنے سے گڈو پاور پلانٹ بیٹھ گیا۔ گڈو پاور پلانٹ بند ہونے سے پلانٹ سے نکلنے والی ٹرانسمیشن لائنیں بھی ٹرپ کرگئیں، گڈو پاورپلانٹ کے بریکر کی مینٹیننس بھی بغیر منظوری کی جارہی تھی۔

تازہ ترین خبریں

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی

سینٹ انتخابات میں پی ڈی ایم کے امیدواروں اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پارلیمنٹ کا عمران نیازی پر عدم اعتماد ہے ۔ اسلم غوری

میں خیبرپختونخواہ سے سینیٹ کا انتخاب ہار گیا ہوں، ہار جیت ہر جمہوری عمل کا حصہ ہوتی ہے اور مجھے کسی سے کوئی شکایت نہیں ہے۔فرحت اللہ بابر

سندھ اسمبلی میں بھی پیپلزپارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب

عمران خان سے غداری۔۔یوسف رضاگیلانی کو 9اضافی ووٹ کس کس نے دیئے؟پتہ چل گیا۔۔؟ آج کی بڑی خبر

پانچ ووٹوں سے یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کم ہےان کیلئےمجھےزیادہ ووٹوں کی امیدتھی۔آصف علی زرداری

پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ کتنے امیدوار کامیاب ہوئے حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

سینیٹ انتخابات ۔۔۔یوسف رضا گیلانی کو حکومتی اتحاد جانب سے 9 ووٹ ملے

عوام کا سینیٹ الیکشن سے مکمل لاتعلقی اور عدم دلچسپی کا اظہار

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ بلاول بھٹو

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی

زون 7 کا قیام جلد عمل میں لائنگے ، وزیراعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے جیل خانہ جات و ممبر صوبائی اسمبلی تاج محمد خان ترند

 عمران خان سوئچ آن کرکے تبدیلی لے کر نہیں آئے گا۔ماضی میں این ایچ اےکےٹھیکوں میں بڑی کرپشن ہوئی،وزیراعظم عمران خان 

 منشیات کا بڑھتا استعمال عالمی مسئلہ ہے اور نوجوان نسل اس کا سب سے زیادہ نشانہ بن رہی ہے۔ وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ

اسلام آباد پولیس کے تمام  تھانوں کےمحرران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ،

 نیب کی ساکھ پہلے ہی کوئی نہیں تھی شہزاد اکبر کے آنے کے بعد نیب مزید بدنام ہوا ہے۔ شازیہ مری 

 جب سے یہ حکومت برسر اقتدار آئی ہےملک میں امن و امان داؤ پر لگ گیا ہے، ٹیم کی کارکردگی اچھی نہیں تو کپتان جواب دیں۔ سراج الحق 

 عمران خان نے پانامہ کیس میں 10 لاکھ رشوت کا الزام لگایا تھا ، براڈ شیٹ میں کمیشن شہزاد اکبر مانگتے رہے ْ مریم اورنگزیب 

ن لیگ کا 2 خواتین کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ پارٹی نے ضمنی انتخابات کے امیدواروں کے نام فائنل کر لئے