11:50 am
حکومت کاپیرکوعام تعطیل کااعلان

حکومت کاپیرکوعام تعطیل کااعلان

11:50 am


حید رآباد(ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے 18 جنوری کو عمر کوٹ ضلع میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق پی ایس 53 عمر کوٹ میں ضمنی الیکشن کے باعث ضلع میں عام تعطیل ہوگی ۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی مردان شاہ 


پاکستان کے اہم شہر میں افسوسناک سانحہ ، کئی افراد جاں بحق ، اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں
کے انتقال کے باعث پی ایس 52 کی نشست پر ضمنی انتخاب ہورہاہے ۔ پیپلز پارٹی نے اس حلقے سے ضمنی انتخاب کے لیے امیر علی شاہ کو ٹکٹ جاری کیا تھا ، امیر علی شاہ مرحوم علی مردان شاہ کے بیٹے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں