02:55 pm
ابھی تو کرپشن کے انکشافات کاآغاز ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کے ان تمام انکشافات کا ابھی تو صرف آغاز ہے، ہم جاننا چاہتے ہیں براڈ شیٹ کو مزید تحقیقات سے کس نے روکا تھا۔انہوں نے کہا کہ یہ امیرحکمران اقتدار میں صرف ملک کو لوٹنے کےلیے آتے تھے۔ اشرافیہ نے بیرون ملک میں غیرقانونی اثاثے بنانے کےلیے منی لانڈرنگ کی۔اشرافیہ نے بعد میں این آر او کا سہارا لیا
۔ این آر او کی وجہ سے اشرافیہ نے لوٹی دولت کو تحفظ فراہم کیا۔ اس صورتحال میں پاکستانی عوام سب سے زیادہ ہارے ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اشرافیہ نے قوم کی دولت کو لوٹا بلکہ ٹیکس کی رقم بھی لوٹی۔ این آر او کی وجہ سے لوٹی رقم ضائع ہوگئی۔پانامہ پیپرز نے پاکستان کے امیرحکمرانوں کو بے نقاب کیا تھا اور براڈ شیٹ معاملے پرکرپشن نے دوبارہ امیرحکمرانوں کوبے نقاب کیا ہے۔براڈ شیٹ کی وجہ سے امیر حکمرانوں کی منی لانڈرنگ سامنے آئی، حکمرانوں کا بے نقاب ہونا میری کرپشن کےخلاف 24 سالہ جدوجہد کوبیان کررہی ہے۔ یہ امیرحکمران اقتدار میں صرف ملک کو لوٹنے کےلیے آتے تھے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر