05:38 pm
 عمران خان نے پانامہ کیس میں 10 لاکھ رشوت کا الزام لگایا تھا ، براڈ شیٹ میں کمیشن شہزاد اکبر مانگتے رہے ْ مریم اورنگزیب 

 عمران خان نے پانامہ کیس میں 10 لاکھ رشوت کا الزام لگایا تھا ، براڈ شیٹ میں کمیشن شہزاد اکبر مانگتے رہے ْ مریم اورنگزیب 

05:38 pm


راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نےپناما کیس میں 10ارب رشوت کاالزام لگایاتھاشہزاد اکبر براڈ شیٹ سے کمیشن مانگ رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ شہزاد اکبر براڈشیٹ کے بعد خود متنازغ بن چکے ہیں ۔ پاکستان مسلم لیگ  ن کی نائب صدر مریم اورنگزیب نے

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود کی گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے ملاقات
مزید کہا کہ خواتین ن لیگ کا بازو بن کر سیلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیجنے میں ساتھ دے۔  

تازہ ترین خبریں