05:55 pm
 نیب کی ساکھ پہلے ہی کوئی نہیں تھی شہزاد اکبر کے آنے کے بعد نیب مزید بدنام ہوا ہے۔ شازیہ مری 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات اور ممبر قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پر الزامات لگانے والوں کا مقدر شرمندگی ہے۔ شہزاد اکبر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ شہزاد اکبر کا نیب میں ہونا ہی نیب کے منہ پر طمانچہ ہے۔ نیب کی ساکھ پہلے ہی کوئی نہیں تھی شہزاد اکبر کے آنے کے بعد نیب مزید بدنام ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی جمہوریت دشمن سوچ رکھنے والوں کی آخری ایجاد ہے 24سال تک عمران نیازی کو سازشیں اور گالیاں سکھائی گئی ہیں۔ شازیہ مری نے کہا کہ

پاکستانی معیشت ٹیک آف کیلئے تیار ۔۔۔عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز معاشی بہتری کی قائل ہوگئی
عمران نیازی کو اقتدار میں لانا جمہوریت سے انتقام ہے۔ قوم یاد رکھے گی کہ عمران نیازی نامی کوئی نالائق وزیراعظم بھی لایا گیا تھا جس نے اڈھائی سال کے اندر ملک کی معیشت اور خارجہ امور کا ملیا میٹ کر دیا تھا جس کی کرپشن کی وجہ سے نہ بجلی ہے نہ گیس۔ شازیہ مری نے مزید کہا کہ اس سلائی مشین کو عوام کے سامنے لایا جائے جس سے علیمہ باجی نے اربوں روپے کمائے۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کی حکومت ہی کرپٹ مافیا کی بے ساکھیوں پر کھڑی ہے۔ 

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر