06:01 pm
 منشیات کا بڑھتا استعمال عالمی مسئلہ ہے اور نوجوان نسل اس کا سب سے زیادہ نشانہ بن رہی ہے۔ وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے منشیات کے روک تھام کے لئے آئی این ایل کی جانب سے کئے جانے والے تعاون کا بھر پور خیر مقدم کیا- انہوں نے کہا کہ منشیات کا بڑھتا استعمال عالمی مسئلہ ہے اور نوجوان نسل اس کا سب سے زیادہ نشانہ بن رہی ہے- ان تمام مسائل اور منشیات کے نقصانات سے باخبر ہونے کی وجہ سے منشیات کا خاتمہ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے- وفاقی وزیر نے اس بات پر زور دیا کہ نئی حکمت عملی کے تحت ڈیمانڈ کو کم کرنے کے سلسلے میں کام جاری ہے- ان کا کہنا تھا کہ بارہا اس بات پر زور دے چکا ہوں کہ ڈیمانڈ میں کمی لا کر ہی سپلائی کرنے والوں سے باقاعدہ طور پر نمٹا جا سکتا ہے- اس بات کی تائید کرتے ہوئے ڈائریکٹر ائی این ایل نے کہا کہ   ڈیمانڈ کم کرنے کے لئے جو ممکن تعاون ہوا وہ کریں گے-

جعلی اکاونٹس اسکینڈل۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے خلاف ریفرنس دائر
اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ منشیات سے پاک معاشرے کی تشکیل کے لئے زیادہ بہتر حکمت عملی کی ضرورت ہے- اس موقع پر ڈائریکٹر آئی این ایل کی جانب سے ٹریننگ اور بہتر کارکردگی کے لئے خصوصی تربیتی کورسز کے انعقاد کی پیشکش کی گئ- جس کا وزیر انسداد منشیات نے خیرمقدم کیا- انہوں نے ساتھ یہ بھی کہا کہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر تعاون منشیات کا مشترکہ مقابلہ کرنے کے لئے نہایت اہمیت کی حامل ہے- اداروں کی مظبوطی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں مزید بہتری لا کر منشیات کے خاتمے کے عمل کو مزید موثر بنایا جا سکتا ہے- وفاقی وزیر انسداد منشیات اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ منشیات کے خاتمے کے لئے ہر ممکن حد تک تعاون کریں گے- ملاقات کا اختتام اس عہد کے ساتھ ہوا کہ آنے والے دنوں میں مشترکہ طور پر منشیات پر قابو پانے کے لئے ہر ممکن حد تک تعاون کریں گے- منشیات فروشی سے لے کر سمگلنگ تک تمام مسائل کے مکمل خاتمے کی بھرپور کوشش کی جائے گی-

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر