06:27 pm
زون 7 کا قیام جلد عمل میں لائنگے ، وزیراعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے جیل خانہ جات و ممبر صوبائی اسمبلی تاج محمد خان ترند

زون 7 کا قیام جلد عمل میں لائنگے ، وزیراعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے جیل خانہ جات و ممبر صوبائی اسمبلی تاج محمد خان ترند

06:27 pm

بٹگرام( مانیٹرنگ ڈیسک)  وزیراعلی کے مشیر برائے جیل خانہ جات و ممبر صوبائی اسمبلی تاج محمد خان ترند نے کہاہے  کہ زون 7 کا معاملہ جو بٹگرام کے نوجوانوں کا دیرینہ مسئلہ ہے کو جلد حل کرکے بٹگرام کے عوام کو نئی خوشخبری سنائینگے. ایم پی اے تاج محمد خان ترند نے کہا کہ بٹگرام میں صحت و تعلیم میں بہتری لانے کیلئے صوبائی حکومت سے مزید گرانٹ لینگے اور اس پر جلد کام شروع کرینگے. انھوں نے کہا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کو اپ گریڈ کرکے کیٹیگری بی میں تبدیل کرینگے جہاں مریضوں کو دور جدید کے تقاضوں کے مطابق تمام سہولیات فراہم ہونگیں.
سیروسیاحت کے حوالے سے انھوں نے کہا بٹگرام خیبرپختونخواہ کے دیگر اضلاع کے مقابلے میں زیادہ خوبصورت ہیں لیکن یہاں سہولیات کی عدم فراہمی کی وجہ اتنی ترقی نہیں ہوئی جتنی باقی اضلاع نے کی. جس پر جلد کام شروع کرکے بٹگرام میں سیروسیاحت کو فروغ دینگے. انھوں نے کہا کہ سیاحتی مقام مچھئی سر کے علاوہ دو نئے مقامات کی پروپوزل بھی متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائی ہے جس پر جلد منظوری کے بعد ٹینڈر کیا جائے گا. انھوں نے مزید کہا کہ اس سال گرمی کے سیزن میں بہت سے سیاح بٹگرام کا رخ کرینگے جس سے بٹگرام میں سیروسیاحت کو فروغ ملے گا اور مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی ملیں گے.ایم پی اے تاج محمد خان ترند نے کہا کہ ہم بٹگرام کے عوام کی صحیح معنوں میں خدمت کرنے پر یقین رکھتے ہیں اور اس کیلئے دن رات عوام کی خدمت کررہے ہیں. انھوں نے کہا کہ ہم نے بٹگرام میں ریکارڈ ترقیاتی کام کیے اور مختلف علاقوں اور گاؤں میں کئی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا اور بعض پر ابھی بھی کام جاری ہے۔.

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ