07:14 pm
مدارس کے طلبا اب پی ڈی ایم کے جلسوں شرکت کر کے دکھائیں ۔۔۔ وزیراعظم نے شیخ رشید کو اہم ٹاسک سونپ دیا 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مدارس کے طلبا اب پی ڈی ایم کے جلسوں شرکت کر کے دکھائیں ۔۔۔ وزیراعظم نے شیخ رشید کو اہم ٹاسک سونپ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو اہم ہدف سونپتے ہوئے انھیں ہدایت کی ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسوں میں مدارس کے طلبہ کو شرکت سے روکا جائے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر وزیر داخلہ نے اہم اجلاس طلب کر لئے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی سربراہی میں علمائے کرام کا بھی اہم اجلاس جمعرات کو ہوگا۔وزیر داخلہ شیخ رشید کی قیادت میں کمیٹی اہم فیصلے کرے گی۔

نیب کی ساکھ پہلے ہی کوئی نہیں تھی شہزاد اکبر کے آنے کے بعد نیب مزید بدنام ہوا ہے۔ شازیہ مری
اجلاس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی احتجاجی تحریک کے دوران امن وامان کے قیام پر لائحہ عمل طے ہوگا۔اجلاس میں حکومتی ترجیحات کے حوالے سے علمائے کرام کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ علمائے کرام کے ساتھ باہمی مشاورت کر کے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر