07:44 pm
کراچی میں گیس بحران ۔۔۔ رواں ہفتے 6 دن سی این جی اسٹیشنز بند رہینگے 

کراچی میں گیس بحران ۔۔۔ رواں ہفتے 6 دن سی این جی اسٹیشنز بند رہینگے 

07:44 pm

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں گیس بحران ۔۔۔ رواں ہفتے 6 دن سی این جی اسٹیشنز بند رہینگے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میںگیس بحران سدت اختیار کرگیا ۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق شہر قائد میں سی این جی اسٹیشنز رواں ہفتے 6 دنوں کیلئے بند رہینگے ۔۔ سی این جی اسٹیشنز بند رہنے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہے گا
تاہم سی این جی پر چلنے والی گاڑیاں بھی رک جائینگی ۔۔ 

تازہ ترین خبریں