07:45 pm
لاہور کے بعد اب گوجرانوالہ میں بھی حرام گوشت کھلائے جانےکا انکشاف

 گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں گدھے کے گوشت کے بعد اب گوجرانوالہ میں بھی لوگوں کو حرام گوشت کھلائے جانےکا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ اور اس مقصد کےلئے جنوبی پنجاب سے حرام پرندوں کا شکار کرکے لایا جا تا ہے۔وراب گجرانوالہ میں محکمہ وائلٹ لائف نے بڑی کارروائی
کی ہے۔چڑیوں اور بٹیروں کے نام پر شہریوں کو حرام گوشت کھلانے کا انشکاف ہوا ہے۔ لوگوں کو حرام کوشت کھلانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا گیاہے جس میں تین لوگ شامل ہیں۔ملزمان سے حرام گوشت اور ذبح شدہ پرندے بھی برآمد ہوئے ہیں۔ملزمان نے بازار میں دکان بنا رکھی تھی اور کچا گوشت بھی فراہم کر رہے تھے۔ شارق کو حرام قرار دیا جاتا ہے جب کہ اس کا شکار باآسانی کیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ

کیا ہونے جارہاہے ؟فواد چوہدری کے بیان نے مخالفین پر سکتہ طاری کردیا

10 ماہ میں سندھ میں کتنا ٹیکس وصول کیا گیا؟خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعلیٰ سندھ کوداد دینگے

عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات جاری۔۔راستہ بند  کرنے کی تیاریاں