07:46 pm
پہلی مرتبہ بھارت آزاد کشمیر اورگلگت پر حملے کی دھمکی دے رہا ہے، خرم دستگیر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خرم دستگیر کہتے ہیں کہ خارجہ پالیسی میں یکطرفہ رعایتیں ہوتی ہیں اور نہ ہی سفارتکاری گیتوں اور بیانات سےہوتی ہے۔اس کےلئے ملاقاتیں کی جاتی ہیں۔ن کا کہنا تھا کہ  بھارتی جاسوس کلبھوشن کیلئے خفیہ آرڈیننس کیوں جاری کیا گیا؟پہلی مرتبہ بھارت آزاد کشمیر اورگلگت پر حملے کی دھمکی دے 
رہا ہے، خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات کوبہترکرنے کیلئے آنے والی حکومت کوبہت کام کرنا پڑے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی حکومت نےخلیجی ممالک کے ساتھ سفارت کاری ٹی وی ٹاک شوزاوربیانات کے ذریعے کی، سقوط ڈھاکا کے بعد 2020 خارجہ پالیسی کا بد ترین سال تھا، عمران خان کی نالائقی نے دشمنوں کو تقویت اور دوستوں کو پریشان کیا، سی پیک سست روی کا شکار بنا دیا گیاخرم دستگیر کا کہنا تھا کہ عمران خان کی بزدلانہ مصلحت سے نقصان ہوا، 70 سال سے ساتھ کھڑا ملک بھی مدد واپس لینے پر مجبور ہوا ، سفارتکاری اورتعلقات قائم رکھنا عمران حکومت کے بس کی بات نہیں، بھارت کے حق میں ووٹ یو این سیکورٹی کونسل میں عمران خان نے دیا۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ