08:40 pm
شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)  شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ۔نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے ۔ نوٹس میں بتایا گیا ہے

زون 7 کا قیام جلد عمل میں لائنگے ، وزیراعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے جیل خانہ جات و ممبر صوبائی اسمبلی تاج محمد خان ترند
مریم اورنگزیب میرے متعلق ہتک امیز بیان واپس لے لیں ۔نوٹس میں مزید کہا ہے کہ مریم اورنگزیب اپنی بیان پر غیر مشروط معافی مانگیں ۔ نوٹس میں یہ بھی کہا ہے کہ مریم اورنگزیب نے آج پریس کانفرنس میں جھوٹا اور ہتک آمیز بیان دیا ہے ۔۔ یاد رہے کہ کہ مریم اورنگزیب نے ااج پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ شہزاد اکبر براڈ شیٹ سے کمیشن مانگ رہے تھے شہزاد اکبر براڈشیٹ کے بعد خود متنازغ بن چکے ہیں

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے