10:11 pm
نوازشریف اپنی قبر بھی لندن میں بنوائیں،جلیل شرقپوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے نوازشریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی قبر بھی لندن میں بنوائیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ایم پی اے جلیل شرقپور ی کا کہنا تھا کہ  میں مسلم لیگ کا حصہ ہوں
اور رہوں گا ، اگر عوام نے کہا تو آزاد الیکشن لڑوں گا اور اگر ن لیگ نے ٹکٹ دیا توپارٹی کی طرف سے الیکشن لڑوں گا ۔میرا نواز شریف کے نظریے سے اختلاف ہے ، نظریے کا اختلاف توکسی سے بھی ہو سکتا ہے لیکن پارٹی نہیں چھوڑوں گا ۔رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے اپنا غصہ نکالتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو اب چاہیے کہ وہ پاکستان چھوڑ دیں اور لندن میں مستقل رہائش اختیار کر یں اور اپنی قبر بھی وہیں بنوائیں

تازہ ترین خبریں

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ