12:57 pm
بلاول کو امریکی صدر کی حلف بردار ی میں نہیں بلایاگیا،امریکہ نے وضاحت کردی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنماء نے اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو امریکی صدر جو بائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ خبر مکمل طور پر جھوٹ ہے۔سماء سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیموکریٹ رہنماء طاہر جاوید نے بتایا کہ بلاول سمیت کسی بھی دوسرے ملک سے مہمان کو امریکی صدر کی حلف برداری

برطانوی خوبصورت خاتون پولیس افسر جیل میں قید پاکستانی جوان پر دل ہار بیٹھی اور پھر دونوں کے درمیان جیل میں ہی ہوتا رہا
تقریب میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی، یہ خبر جھوٹ پر مبنی ہے۔انہوں نے بتایا کہ صدارتی حلف برداری تقریب کے مہمانوں میں صرف کانگریس اراکین، ان کی اہلیہ اور سرکاری وفد مدعو ہیں۔ترجمان پاکستانی سفارتخانہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی سفیر اسد مجید کو تقریب حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، تاہم وزیراعظم عمران خان سمیت کسی بھی دوسری شخصیت کو دعوت نامے کا علم نہیں۔ذرائع امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کیلئے دعوت نامے کی صرف خبریں ہی پڑھیں ہیں، یہ بہت محدود تقریب ہے، مشکل ہے کہ باہر سے کوئی آئے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ