01:08 pm
رحمان ملک اور سینتھیا ڈی ریچی میں صلح ہو گئی

رحمان ملک اور سینتھیا ڈی ریچی میں صلح ہو گئی

01:08 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی بلاگر سنتھیا رچی اور سینیٹر رحمان ملک کے مابین جاری قانون چپقلش کا ڈراپ سین ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی بلاگر بلاگر سنتھیا ڈی رچی اور سابق وزیرداخلہ و پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمن ملک کی ایک دوسرے کے خلاف مقدمات کے اندراج کی درخواستیں واپس لینے کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے دونوں درخواستیں منظور کر لیں


لوگ واٹس ایپ چھوڑ کر تیزی سے ٹیلی گرام پر منتقل ہونے لگے
۔سنتھیا ڈی رچی وکیل کے عمران فیروز ملک ایڈووکیٹ کے مطابق سنتھیا رچی نے کیس واپس لینے کے لیے متفرق درخواست دائر کی تھیں۔ فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف کیسز واپس لینے کی درخواستیں دائر کر دی ہیں۔سنتھیا رچی اور رحمان ملک کے وکلا نے درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کیں۔ خاتون بلاگر کے وکیل عمران فیروز کے مطابق ان کی موکل سنتھیا رچی نے رحمان ملک پرزمقدمہ درج کرنے کی درخواست لینے کی ہدایت ہے کہ جب کہ دوسری جانب سنتھیا ڈی رچی پر اندراج مقدمہ کی درخواست واپس لینے کہ استدعا کر دی۔سنتھیا رچی اور رحمان ملک دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات درج کر رکھے تھے تاہم اب دونوں نے مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امریکی شہری خاتون سنتھیا رچی نے سوشل میڈیا پر پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے خلاف الزامات کی بوچھاڑکی تھی ۔ انہوں نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر ز جبکہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین پر دست درازی کا الزام عائد کیا تھا۔سنتھیا رچی نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے حوالے سے بھی متنازع اور نامناسب ٹوئٹ کی تھیں۔امریکی خاتون سنتھیا رچی نے پیپلزپارٹی کی قیادت پر مزید الزامات عائد کیے، انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی نے نامناسب طریقے سے گلے ملنے کی کوشش کی، مخدوم شہاب نے کندھے پر مساج کی کوشش کی،رحمان ملک نے نشہ آور مشروب پلانے کے بعد زکا نشانہ بنایا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں مزید الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ رحمان ملک نے ویزے کا مسئلہ حل کرنے کا کہہ کربلوایا تھا۔ وہاں پر رحمان ملک نے مجھے نشہ آور مشروب پلایا۔ رحمان ملک نے نشہ آور مشروب پلانے کے بعد زکا نشانہ بنایا۔ سنتھیا رچی نے الزامات کے حق میں مزید تفصیلات پیش کرتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی نے نامناسب طریقے سے گلے ملنا چاہا۔ جبکہ مخدوم شہاب نے کندھے پر مساج کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ عدالت میں تحقیقات کا سامنا کرنے کو تیار ہوں۔ سنتھیا رچی نے کہا کہ بےنظیر کا احترام کرتی ہوں۔ بےنظیرسے متعلق معلومات پیپلزپارٹی کے سینئیر لوگوں نے دیں۔امریکی خاتون کے الزامات پر پیپلز پارٹی نے قانونی چارہ جوئی کیلئے عدالت سے بھی رجوع کیا جس پر سنتھیا کو 9 جون کو جسٹس آف پیس کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ