03:07 pm
چن کا استعفیٰ دینے کے پیچھے کون شخص نکلا ؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی

چن کا استعفیٰ دینے کے پیچھے کون شخص نکلا ؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی

03:07 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کارعامر متین نے ندیم افضل چن کے استعفے سے متعلق اہم انکشاف کر دیا۔ پروگرام میں صحافی عامر متین نے کہا کہ ندیم افضل چن کے استعفے کی خبریں چل رہی ہیں، اور اُن کا موبائل فون بھی بند ہے۔ بنیادی طور پر اس لڑائی کی سب سے بڑی 


بلاول کو امریکی صدر کی حلف بردار ی میں نہیں بلایاگیا،امریکہ نے وضاحت کردی
وجہ شیخ رشید صاحب ہیں۔ کیونکہ شیخ رشید نے سانحہ مچھ پر وزیراعظم عمران خان کو مس گائیڈ کیا اور اُن کو ڈرا دیا۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو فوری طور پر سانحہ مچھ کے متاثرین سے ملاقات کرنے سے روک دیا ارو کہا کہ اس طرح تو پھر ہر کوئی آ جائے گا اور آپ کو بلیک میل کرے گا ، آپ کو بالکل نہیں جانا چاہئیے ، اُن کو سکیورٹی خدشات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا اور کابینہ اجلاس میں ایک لمبی چوڑی تقریر بھی کی۔ شیخ رشید نے یہ غلط کیا، اُن کو یہ نہیں کرنا چاہئیے تھا۔ عامر متین نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پر شیخ رشید کا کافی اثر ہے ۔ ندیم افضل چن کا کمال یہ ہے کہ یہ حق سچ کی بات کرتے ہیں۔ شیخ رشید کی بات پر ندیم افضل چن نے برملا کہا کہ میں اس سے اتفاق نہیں کرتا۔ اور انہوں نے اپنا پورا کیس پیش کیا کہ یہ انسانی مسئلہ ہے، سکیورٹی کے انتظامات کیے جا سکتے ہیں، آپ کو جانا چاہئیے۔ ندیم افضل چن نے دل سے ایک تقریر کی اور انسانی پہلوؤں پر بات کی۔ عامر متین نے کہا کہ عمران خان کے نہ جانے کی وجہ سے ہزارہ برادری میں جو ان کا ووٹ بینک تھا اُن کے دل میں ایک دراڑ آ گئی ہے۔ عامر متین نے کہا کہ ندیم افضل چن کی عزت اسی لیے کی جاتی ہے کیونکہ یہ طاقتور لوگوں کی نہیں بلکہ عام آدمی کی بات کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ پیپلز پارٹی چھوڑنے کے باوجود یپیپلز پارٹی کے کئی رہنما ان کی آج بھی عزت کرتے ہیں۔ ندیم افضل چن دلیری سے بات کرتے ہیں، اور وزیراعظم عمران خان کے تمام ترجمانوں میں ان کی عزت زیادہ ہے۔ عامر متین نے کہا کہ حکومتی کابینہ میں کئی ایسے وزرا ہیں جنہیں یا تو استفیٰ دے دینا چاہئیے یا پھر انہیں کابینہ سے نکال دینا چاہئیے۔

تازہ ترین خبریں

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب