05:15 pm
چینلز پر بیٹھ کر تبصرے کرنے والوں کو قانون کا پتہ ہی نہیں ہوتا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 

چینلز پر بیٹھ کر تبصرے کرنے والوں کو قانون کا پتہ ہی نہیں ہوتا ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 

05:15 pm


لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ساہیوال کے سول جج اور اسسٹنٹ کمشنر کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت میں پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئرمین کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا اور ریمارکس دیے کہ جو چینلز پر بیٹھ کر تبصرے کرتے ہیں انہیں قانون کا پتا ہی نہیں ہوتا۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے سردار فرحت منظور خان چانڈیو اور ایڈووکیٹ محمد شبیر حسین کی دائرہ کردہ درخواست کی سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر صوبہ بھر کے کمشنر اور چیف سیکریٹریز کو بھی عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا۔خیال رہے کہ سول جج محمد نعیم اور

ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 46 افراد جاں بحق
اسسٹنٹ کمشنر کے مابین تنازع کے بعد سرکاری عہدیداران نے احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کردی تھی جس کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔سماعت میں چیف جسٹس قاسم خان نے ہدایت کی کہ پیمرا سے تصدیق کرکے رپورٹ دیں کہ احتجاج کرنے والے کون تھے اور کہا کہ بینرز اٹھانے والے ملازمین کی تصویریں چاہیے۔چیف جسٹس نے لا افسر سے استفسار عدلیہ کے بارے میں جو فقرہ لکھا گیا ہے کیا وہ درست ہے؟چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال سے استفسار کیا کہ کیا آپ نے کہا تھا کہ آپ عدالتوں کو بند کر دیں گے؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں ایسی جرات نہیں کرسکتا اور نہ سوچ سکتا ہوں۔اس پر جسٹس قاسم خان نے دریافت کیا کہ پیمرا نے غلط خبر چلانے پر چینلز کے خلاف کیا کارروائی ہے جس کے جواب میں سرکاری وکیل نے بتایا کہ پیمرا نے ایسے چینلز کو شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں۔چیف جسٹس قاسم خان نے کہا کہ اس کے باوجود اس معاملے پر چینلز پر پروگرام ہوئے ہیں، جس پر سرکاری وکیل نے کہا کہ نوٹس کے ذریعے چینلز کو ذاتی سنوائی کا موقع دیا ہے۔
 

تازہ ترین خبریں

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری