06:16 pm
 خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی پنشن پر ڈاکہ مارنے کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ فیصل کریم کنڈی 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے معاشی قتل کی شروعات خیبرپختونخواہ سے ہو چکی ہے جہاں سرکاری ملازمین کی پنشن پر ڈاکہ مارنے کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے بعد گزارا پنشن پر ہی ہوتا ہے۔ حکومت کی اس پالیسی سے چھوٹے اسکیل کے ملازمین سخت بدحالی اور مشکلات کا سامنا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنی نالائقی کا بدلہ سرکاری ملازمین سے لے رہے ہیں۔ سرکاری ملازمین کو پنشن کے

سیکورٹی فورسز کی جانب سے وزیرستان میں دہشت گردوں کی ٹھکانوں پرخفیہ آپریشن ، دو دہشت گرد ہلاک ، تین سپاہی شہید
حق سے محروم کرنا ظلم کی انتہا ہے کیونکہ پنشن ہی سرکاری ملازمین کے بڑھاپے کا سہارا ہوتی ہے۔ اگر ان سے یہ سہارا بھی چھین لیا جائے تو وہ تنگ دستی اور حالات کے رحم و کرم کی نظر ہو جائیں گے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ لوگو ں کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کرنے والے جھوٹے شخص نے کروڑوں افراد کو بیروزگار کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی ایم ایف حکومت بھوک اور بدحالی کا سونامی برپا کر رہی ہے۔ 

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر