06:26 pm
 بدتمیزی کے میدان میں شہباز گل اور فردوس عاشق کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے۔ سید حسن مرتضی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ لاہور گندگی اور فردوس عاشق کی زبان سے تعفن اور آلودگی کا شکار ہے۔ بدتمیزی کے میدان میں شہباز گل اور فردوس عاشق کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے۔ عمران نیازی ہر روز اپنے ترجمانوں کو گالیاں دینے کی تربیت دیتے ہیں ہیں۔ اپنے ایک بیان میں سید حسن مرتضی نے کہا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔ وزراءکو اپنی حکومت کی کارکردگی بیان کرنے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے اس لئے وہ صبح کو اٹھتے  

سیکورٹی فورسز کی جانب سے وزیرستان میں دہشت گردوں کی ٹھکانوں پرخفیہ آپریشن ، دو دہشت گرد ہلاک ، تین سپاہی شہید
اور رات کو سونے تک حکومت مخالفین کے خلاف بیان بازی کرکے پی ٹی آئی کے حکومت میں ہونے کی یاد دلاتے ہیں۔ سید حسن مرتضی نے کہا کہ جس طرح نالائق وزیراعظم سلیکٹ کیا گیا ہے اس طرح پنجاب پر بھی ایک نالائق وزیراعلیٰ مسلط کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے