06:36 pm
کشمیری عوام پر جاری مظالم کا سلسلہ ۔۔۔۔برطانوی ارکان پالیمنٹ بھارتی مظالم پر بول پڑے 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کشمیری عوام پر جاری مظالم کا سلسلہ ۔۔۔۔برطانوی ارکان پالیمنٹ بھارتی مظالم پر بول پڑے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم پر برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر لاک ڈاون عوام کی تحفظ نہیںبلکہ جبر ہے کشمیریوں کو اسپتالوں میں جانے سے روکھا جارہا ہے ۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ جان سیپلر نے کہا کہ کشمیریوں پر مظالم کے ذمہ دار بھارت ہے انسانیت کی باتیں کرنے والوں کو جیلوں میں ڈالا جا رہا ہے برطانوی اسلحہ کشمیریوں کا خون بہانے میں استعمال ہو گا ۔

خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی پنشن پر ڈاکہ مارنے کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ فیصل کریم کنڈی
انہوں نے کہا کہآرٹیکل 370 کے بعد 300 کشمیری مارے جاچکے ہیں کشمیریوں پر مظالم ختم کرنے کیلئے متحد ہونا پڑے گا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر میں آزادی اظہار رائے پر پابندی ہے مقبوضہ کشمیر میں تشدد اور جبری گم شدگیاں عام ہے برطانیہ نے ہمیشہ خواتین کی تحفظ کی بات کی ہے 

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے