07:49 pm
کراچی میں صرف آٹھ سیکنڈ میں موٹر سائیکل چوری کی لرزہ خیز واردات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں موٹر سائیکل چوری کی واردات کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے جب ملزمان صرف آٹھ سیکنڈ میں ایک نوجوان کی موٹر سائیکل لے کر رفو چکر ہو گئے۔ نوجوان صبح سویرے گجر ڈیری پر دودھ لینے آیااو رموٹرسائیکل باہر 

کشمیری عوام پر جاری مظالم کا سلسلہ ۔۔۔۔برطانوی ارکان پالیمنٹ بھارتی مظالم پر بول پڑے
کھڑی کرکے دوکان میں دودھ لینے چلا گیا۔ کچھ ہی دیر بعد دوموٹرسائیکل سوار آئے جنھوںنے ہیلمٹ پہن رکھے تھے۔ان میں سے ایک نے اتر کر اس لڑکے کے موٹر سائیکل پر ٹانکا ہوا ہیلمٹ اتار کر نیچے پھینک دیا اور موٹرسائیکل سٹارٹ کرکے وہاں سے بھگا لے گیا۔دوکان پر موجود لڑکے نے بھاگ کر ملزم کا تعاقب کرنےکی کوشش کی لیکن پکڑنے میں ناکام رہا۔ اس ساری کارروائی میں صرف آٹھ سیکنڈ لگے۔

تازہ ترین خبریں

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 