08:47 pm
پنجاب کے ضلع میںدرندگی کی ایک اور دلخراش واقعہ ۔۔۔ 12 سالہ بچی کو حیوانیت کا نشانہ بنانے کے بعدمارڈالا ۔

راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے ضلع راجن پور میں 12 سالہ بچی حیوانیت کا نشانہ بنانے کے بعد مار ڈالا کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق راجن پور کے علاقے داجل میں 12 سالہ بچی کی عصمت دری کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزم جمیل نے ساتھی کے ساتھ مل کر یہ گھناونی حرکت کی ۔  بچی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ داجل میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔دوسری

خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی پنشن پر ڈاکہ مارنے کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ فیصل کریم کنڈی
جانب وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آر پی او سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی جس کے بعد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بچی کے لواحقین کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے ، ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں

تازہ ترین خبریں

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے

سعودی عرب کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: عمارت کی چھت پر شادی کی تقریب پر چھاپہ، دو افراد گرفتار

’’معاون خصوصی شہبازگل کی مریم نواز کیلئے دعائیں‘‘

خیبرپختونخواہ حکومت کا بڑا اقدام ،اب ہر ماہ غریبوں کو مفت راشن ملے گا

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے