09:29 pm
فارن فنڈنگ کیس: تحریک انصاف نے پہلی بار تحریری فنڈنگ کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کے اہم اعتراف کے بعد اب اس کیس کو اس سمت مل گئی ہے ۔ دوسری جانب اس کیس کے درخواست گزار اور تحریک انصاف کے بانی رکن بابر ایس اکبر نے کہا ہے کہ ملبہ ایجنٹ پر ڈالا جا رہا ہے۔ جبکہ امریکہ، سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ سے لیے گئے غیر قانونی فنڈز عمران خان کی مرضی سے لیے گئے۔ الیکشن کمیشن
اب بھی آئینی کردار ادا کرنے میں ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق فارن فنڈنگ کیس میںتحریک انصاف نے پہلی بار تحریری فنڈنگ کا اعتراف کیا ہے۔ تاہم اس کا ملبہ ایجنٹ پر ڈالا جارہا ہے۔اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ امریکا میں فنڈ ریزنگ کا تمام کام عمران خان اور تحریک انصاف کی مرضی سے ہوا۔ تحریک انصاف نے سعودی عرب اور مشرق وسطیٰ سے کروڑوں کی غیرقانونی فنڈنگ لی۔خامیوں کے باعث اسکروٹنی کمیٹی کا کام منطقی انجام تک نہیں پہنچ رہا۔ الیکشن کمیشن 2 باراسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ مسترد کرچکا ہے۔ تحریک انصاف غیر قانونی فنڈنگ کی اسکروٹنی پراثرانداز ہو رہی ہے

تازہ ترین خبریں

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 