10:34 pm
75 سالہ خاتون جرم ثابت نہ ہونے پر سات سال بعد رہا ۔

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ویمن جیل کراچی میں قید 75 سالہ خاتون کو سات برس بعد الزام ثابت نہ ہونے پر رہا کردیا گیا، ان پر منشیات کی اسمگلنگ کا کیس بنایا گیا تھا جس پر عمرقید کی سزا سنائی گئی تھی، انہیں سپریم کورٹ نے ناکافی شواہد کی بنا پر رہا کرنے کا حکم دیاْتفصیلات کے مطابق سکینہ رمضان زوجہ محمد عظیم مرحوم کوئٹہ کی رہائشی ہیں اور بنگلوں میں ملازمت کرتی تھیں، سال 2014ء میں انھیں محمد افضل نامی ان کے مالک نے کچھ الیکٹرونکس مصنوعات کے ساتھ بذریعہ ٹیکسی کراچی روانہ کیا اور کہا کہ مذکورہ مصنوعات کسی کے جہیز کے سلسلے میں بھیج رہے ہیں جوکہ سہراب گوٹھ کے علاقے میں دینی ہیں۔ اس دوران کسٹم حکام کی چیکنگ بھی جاری تھی اور کراچی میں داخل ہوتے وقت تلاشی کے دوران الیکٹرونکس مصنوعات سے منشیات برآمد ہوگئی

خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کی پنشن پر ڈاکہ مارنے کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ فیصل کریم کنڈی
۔سکینہ کے وکیل حسن محمود مانڈوی والا نے ایکسپریس کو بتایا کہ 40 کلو چرس برآمد کرنے کا دعویٰ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا کیس اسپیشل نارکوٹکس کورٹ میں چلا جس پر انھیں عمر قید کی سزا سنائی گئی جس کے بعد 18 فروری 2014ء کو انھیں کراچی کی سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا، سزا کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل کی گئی لیکن سزا برقرار رہی جس کے بعد انھوں نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی۔
وکیل کے مطابق سپریم کورٹ نے تمام شواہد کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور ناکافی ثبوت کی بنا پر سکینہ کو رہا کرنے کا حکم جاری کیا، گزشتہ روز سکینہ کو رہا کردیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

بلوچستان ہائیکورٹ کا خواتین کے وراثتی حق کو محفوظ بنانے پر زور

 بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ وجہ کیابنی؟ جانیں

چلتی کار پر اندھا دھند فائرنگ ،3افراد جاں بحق ، واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیں 

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

سفری پابندی سے متعلق اہم خبر۔۔۔!!!  حکومت کا حتمی فیصلہ ،مسافر مشکل میں پھنس گئے

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وزیراعظم آج پھر عوام کیساتھ ٹیلیفون پر براہ راست بات چیت کرینگے