11:49 am
مہنگائی کے سونامی میں  گھری عوام کوایک اوربڑاجھٹکا

مہنگائی کے سونامی میں گھری عوام کوایک اوربڑاجھٹکا

11:49 am

لاہور (ویب ڈیسک) مہنگائی کے سونامی میں گھری عوام کیلئے ایک اور بڑا جھٹکا، آئل کی فی لٹر قیمت ٹرپل سنچری تک پہنچ گئی۔درجہ اول آئل کی قیمت میں 29 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوا، درجہ اول کا کوکنگ آئل 29 روپے اضافے سے 296 روپے کا لٹر ہو گیا، 5 لٹر پاؤچ

عالم اسلام کا ہیرو دنیاالوداع کہہ دیا ۔۔ مسجد الحرام کو آزاد کروانے والے سعودی فوج کے جنرل محمد بن زويد انتقال کر گئے
پیک کی قیمت 1335 روپے سے بڑھ کر1480 روپے تک جا پہنچی، ایک روز قبل گھی کی فی کلو قیمت بھی 10روپے بڑھائی گئی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کسی شعبے میں تو ریلیف دے, ان کیلئے تو کچن چلانا مشکل ہو گیا ہے، مہنگائی سے ستائی عوام نے وزیراعلی عثمان بزدار، وزیراعظم عمران خان سے گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافے کا فوری نوٹس لینے اور قیمتیں پرانی سطح پر بحال کرانے کا مطالبہ کیا ہے.شہر کی چھوٹی بڑی مارکیٹوں میں سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔دکاندارریٹ لسٹ کے بغیر من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے، سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق سیب 125 روپے کلو لیکن اوپن مارکیٹ میں 170روپے کلومیں فروخت ہوتے رہے، امرود 83 کی بجائے 120روپے کلو، کیلے 83 روپے درجن لیکن اوپن مارکیٹ میں 120روپے تک، ناریل 145 روپے فی عدد لیکن اوپن مارکیٹ میں 200روپے فی عدد، فروٹر 73 روپے درجن لیکن اوپن مارکیٹ میں 100روپے تک، کینو 71 روپے درجن لیکن اوپن مارکیٹ میں 100روپے تک، مسمی 86 روپے درجن لیکن اوپن مارکیٹ میں 100روپے تک، ایرانی کھجور 210 روپے کلو لیکن اوپن مارکیٹ میں 250 تک، انار 360 روپے کلو لیکن اوپن مارکیٹ میں 420 روپے تک، آلو 37روپے کلو لیکن اوپن مارکیٹ میں 50 روپے تک، پیاز36 روپے کلو لیکن اوپن مارکیٹ میں 50 روپے تک، ٹماٹر 80 روپے کلو لیکن اوپن مارکیٹ میں 100 روپے تک، دیسی لہسن 285روپے کلو لیکن اوپن مارکیٹ میں 300 روپے تک، چائنہ لہسن 190 روپے کلو لیکن اوپن مارکیٹ میں 210روپے تک، تھائی لینڈ ادرک 270 روپے کلو لیکن اوپن مارکیٹ میں 320 تک، چائنہ ادرک 300 روپے کلو لیکن اوپن مارکیٹ میں 350روپے تک، سبز مرچ 197 روپے کلو لیکن اوپن مارکیٹ میں 220 روپے تک، شملہ مرچ 93 روپے کلو لیکن اوپن مارکیٹ میں 110 روپے تک، چائنہ لیموں 60 روپے کلو لیکن اوپن مارکیٹ میں 80 روپے تک فروخت ہوتے رہے۔برائلر 13 روپے اضافے کے بعد 219 روپے کلو ہو گیا، فارمی انڈے آج پھر 15 روپے سستے ہو گئے، نئی قیمت 146 روپے درجن مقرر کر دی گئی۔ انڈے دو دن میں 28 روپے تک سستے ہو گئے۔سرکاری نرخ نامے کے مطابق فارمی انڈوں کی 30 درجن پیٹی کی نئی قیمت 4260 مقرر کر دی گئی، زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 9 روپے بڑھ گیا، 143 روپے کلو مقرر کر دیا گیا۔ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 9 روپے بڑھ گیا، 151 روپے کلو مقرر کر دیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

بلوچستان ہائیکورٹ کا خواتین کے وراثتی حق کو محفوظ بنانے پر زور

بلوچستان ہائیکورٹ کا خواتین کے وراثتی حق کو محفوظ بنانے پر زور

 بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ وجہ کیابنی؟ جانیں

بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ وجہ کیابنی؟ جانیں

چلتی کار پر اندھا دھند فائرنگ ،3افراد جاں بحق ، واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیں 

چلتی کار پر اندھا دھند فائرنگ ،3افراد جاں بحق ، واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیں 

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

سفری پابندی سے متعلق اہم خبر۔۔۔!!!  حکومت کا حتمی فیصلہ ،مسافر مشکل میں پھنس گئے

سفری پابندی سے متعلق اہم خبر۔۔۔!!! حکومت کا حتمی فیصلہ ،مسافر مشکل میں پھنس گئے

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

 شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

شوباز حکومت نے فنی تعلیم اور روزگار کی فراہمی میں مجرمانہ غفلت برتی ،فردوس عاشق اعوان

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

مون سون سپیل کب تک جار ی رہے گا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے نے بالآخر بتا دیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھراضافہ ،فی کلوقیمت کہاں تک پہنچ گئی

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، بلاول صاحب آپ چاہتے کیا ہیں؟ اسد عمر

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

گرمی کے موسم میں سردی کے مزے، پاکستان میں کہاں کہاں خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،گلیاں ،بازاراورسڑکیں سبزہلالی پرچموں سے سج گئیں

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل

وہی ہوا جس کا ڈر تھا ۔۔۔!!! ترین گروپ کے نذیرچوہان بارے بری خبرآگئی، ہسپتال منتقل