02:55 pm
پی ڈی ایم سےحکومت کوکوئی خطرہ نہیں ،شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پی ڈی ایم سے حکومت کوکوئی خطرہ نہیں۔ پیپلزپارٹی میچ کھیل رہی ہے توکھیلتی رہے۔ملک میں ساری مہنگائی چوروں لٹیروں ،براڈ شیٹ کے حوالے سے ہے ۔سابق وزیراعظم میاں نواز شریف

شہید ضیاالدین رضوی کی زندگی جدوجہدسے عبارت تھی ،ساجد نقوی

کے پاسپورٹ کے حوالےسے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشیدنے کہاکہ وزیراعظم نے پوچھاکہ 16 فروری کونواز شریف کے پاسپورٹ کی تاریخ ختم ہونے والی ہے اس کے پاسپورٹ کی تاریخ میں توسیع نہیں کرنی۔انہوں نےکہاکہ سیاستدانوں کے اپنے بچے توباہرہیں لیکن یہ مارکھانے کے لیے آپ کے بچوں کوآگے رکھتے ہیں۔مولاناصاحب 5اوورز کامیچ کھیلناچاہتے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ امن وامان کی خلاف ورزی کی گئی توقانون حرکت میں آئے گا۔19جنوری کودیکھیں گے کہ یہ سیاسی حق کیسے استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ یہ جس اسمبلی پرلعنت بھیجتے ہیں اسی سے الیکشن لڑنےجارہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان